Tag Archives: SIO

نوجوان قائد سلمان خان ایس۔آئی۔او۔ ساؤتھ مہاراشٹرا کے نئے صدر منتخب

ہماری آواز ممبئی: نوجوان قائد سلمان خان کو منگل کے روز طلبہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) کے حلقہ جنوبی مہاراشٹر کا صدر منتخب کیا گیا۔ حلقے کی مشاورتی کونسل نے ایک تفصیلی گفتگو کے بعد آپ کو دو سالہ میقات کے لئے ذمہ داری سونپی۔ …

مزید پڑھیں