Tag Archives: یوم جمہوریہ

یوم جمہوریہ کو ہوئے تشدد میں گرفتار کسانوں کی رہائی کی مانگ خارج 

ہماری آواز/نئی دہلی، 2فروری (پریس ریلیز) دہلی ہائی کورٹ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر ٹرالی کے دوران تشددکے سلسلہ میں 26جنوری کو یا اس کے بعد سندھو بارڈر، ٹکری بارڈر اور غاز ی پور سرحد کے نزدیک ’غیرقانونی طریقہ سے‘حراست میں لئے گئے کسانوں سمیت تمام لوگوں کو …

مزید پڑھیں

قومی پرچم اور یوم جمہوریہ کی توہین بدبختانہ اور افسوس ناک: کووند

ہماری آواز/نئی دہلی، 29 جنوری (پریس ریلیز) صدر رام ناتھ کووند نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران تاریخی لال قلعے میں توڑ پھوڑاور قومی پرچم کی توہین کو بدبختانہ قراردیا ہے۔مسٹر کووند نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن سے پہلے دونوں ایوانوں …

مزید پڑھیں

یوم آزادی اور ملک کی موجودہ حالت پر ایک نظم

نتیجۂ فکر: شمیم رضا اویسی امجدیمدینۃ العلماء گھوسی مئو پهٹا لباس ہے، زخمی ہے تن بدن میرامیں کیسے کہ دوں کہ آزاد ہے وطن میرا یہاں پہ چار سو حیوانیت کا ڈیرا ہےیہاں تو صرف مظالم کا ہی بسیرا ہےنہ پہلے جیسا یہاں اب کوئی سویرا ہےفقط یہاں پہ تو …

مزید پڑھیں

26جنوری اور جمہوریت کی حقیقت

از قلم: محمد قمر انجم فیضی ہندوستان جنوبی ایشیا میں واقع ایک ایسا ملک ہے جس میں یہاں صدیوں سے مختلف مذاہب کو رچنے بسنے کا موقع دیا گیا، ہندوستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے اور اسی لحاظ سے یہ دنیا کی سب …

مزید پڑھیں

یوم جمہوریہ پر تشدد کے لیے امت شاہ ذمہ دار: کانگریس

ہماری آواز/نئی دہلی، 27 جنوری (پریس ریلیز)کانگریس نے یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی دارالحکومت نئی دہلی میں کسان تحریک کے دوران ہوئے تشدد کو خفیہ ایجنسی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیرداخلہ امت شاہ اس کے لیے ذمہ دار ہیں اور وزیراعظم نریندر مودی کو انھیں فوراً …

مزید پڑھیں

یوم جمہوریہ کی تقریبات پورے ملک میں دھوم دھام سے منائی گئیں

ہماری آواز/ نئی دہلی ، 26 جنوری (پریس ریلیز) 72 واں یوم جمہوریہ کی تقریبات منگل کو پورے ملک میں دھوم دھام سے منائی گئیں اور ہندوستان نے راج پتھ پر ایک مرتبہ پھر دنیا کے سامنے اپنی بہادری اور ثقافت کا مظاہرہ کیا یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر …

مزید پڑھیں

روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا 72واں یوم جمہوریہ، ڈی۔ایم۔ و ایس۔پی۔ کو ضلع پولیس بل،این۔سی۔سی۔ بٹالین نے پیش کی سلامی

جمہوری نظام سب کو مساوات کا درجہ دیتا ہے: ڈی۔ایم۔ مشرقی چمپارن: ہماری آواز(عاقب چشتی)26جنوری ضلع کے سبھی سرکاری و غیر سرکاری دفاتر,اسکول و کالجز اور مدارس میں ہوئی تقریب پرچم کشائی روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منعقد ہوئی اس مرتبہ کووڈ 19 پروٹوکول کی وجہ سے کسی بھی …

مزید پڑھیں

26جنوری: یوم جمہوریہ، یوم آئین بھارت

اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی ہندوستان کو 15 اگست 1947 کو آزادی ملی، جس کے بعد 26 جنوری1950کو ہندوستان جمہوری ملک میں بدلا اور ملک میں آئین نافذ ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ ہرسال 26 جنوری کو یوم جمہوریہ منایا جاتا ہے۔نئی دہلی :آج ہی کے دن 1950 …

مزید پڑھیں

کیا یہی جمہوریت ہے……؟

تحریر: عبدالرحمن الخبیر قاسمی بستویترجمان: تنظیم ابنائے ثاقبورکن شوریٰ مرکز تحفظ اسلام ہند محترم قارئین کرام!انگریزوں کے خلاف ہندوستان کی جنگ آزادی تقریباً دو سو برس تک جاری رہی، اس دوران متعدد تحریکوں نے جنم لیا، ایک تحریک ختم ہوئی کہ دوسرے نے اس کی جگہ لے لی، یہ سلسلہ …

مزید پڑھیں

یوم جمہوریہ کا پیغام: برادرانِ وطن کے نام

ازقلم: محمد شمیم احمد نوری مصباحیاستاذ: دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ، سہلاؤشریف، باڑمیر(راجستھان) بلاشبہ وطن عزیز [ہندوستان] کی تاریخ میں دو دن بہت ہی اہمیت کے حامل ہیں, ایک 15اگست جس دن ہمارا ملک انگریزوں کی غلامی سے آزادہوا, دوسرا 26جنوری جس دن ملک جمہوری ہوا, یعنی اپنےملک میں اپنےلوگوں پراپناقانون لاگو …

مزید پڑھیں