Tag Archives: کورونا وائرس

بھارت-سری لنکا کے درمیان ہونے والے محدود اوورز کرکٹ میچ کی تاریخوں میں بڑی تبدیلی، یہاں پڑھیں کب ہوگا میچ

سری لنکا دورہ پر گئی ہندستانی لرکٹ ٹیم کا شیڈول بدل گیا، اب پہلا ون ڈے 13 جولائی کی بجائے 17 جولائی کو ہوگا۔ سری لنکا کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور ڈیٹا تجزیہ کار جی ٹی نروشن نے برطانیہ سے واپسی کے بعد COVID-19 کے لئے مثبت تجربہ کیا …

مزید پڑھیں

اسماء اہل بدر کے ورد سے مصیبتیں ختم ہوتی ہیں، کورونا کے خاتمہ کے لیے 17 /رمضان کو گھر گھر ورد کا اہتمام کیا جائے: مولانا ممشاد پاشاہ کا بیان

حیدرآباد 27 اپریل(راست) تاریخ اسلام گواہ ہے کہ 1400 سو سال کی اسلامی تاریخ میں جب کبھی امت مسلمہ پر مصیبت نازل ہوئی، اہل بدر کے اسماء کا ورد کیا گیا، کیونکہ یہ سب محبوبان بارگاہ الٰہی و بارگاہ رسالت ہیں۔حیرت ہے کہ یہ رواج گذشتہ کچھ عرصہ سے بہت …

مزید پڑھیں

غزل: کورونا

نتیجۂ فکر: اشرف رضا سبطینی، چھتیس گڑھ تباہی، مصیبت، ہلاکت کورونابرائے بشر اک قیامت کورونا ہو بھارت کہ امریکہ یا چین و اٹلیہے سب کے لئے ایک آفت کورونا زمیں پہ اگر یوں بُرائی نہ ہوتیتو آتا نہ بن کر مصیبت کورونا مساجد کو آباد رکھتے جو ہم تونہ کرتا …

مزید پڑھیں

ہم کیا کریں

تحریر: کمال احمد علیمی نظامی، جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی جلتی چتائیں،قبرستانوں میں جنازوں کی لمبی قطاریں، اسپتالوں میں ایک ایک سانس کے لیے دم توڑتے مریض،سونی سڑکیں، بند دکانیں، ویران بازار، طبی راحت رساں گاڑیوں کی ہیبت ناک آوازیں، شوشل میڈیا پر دم بدم موت کی خبریں، عوام وخواص …

مزید پڑھیں

دو گز دوری، ماسک ہے ضروری؛ تو پھر ریلی اور کمبھ کا انعقاد کیوں!!

تحریر: جاوید اختر بھارتی، مئو[email protected] رمضان المبارک کا مہینہ آیا لوگوں کو پہلے سے کافی خوشی تھی دکاندار کے چہرے پر کچھ مسکراہٹ آئی تھی، مالوں کی خریداری کچھ شروع ہوئی تھی، خونچہ و خوانچہ ٹھیلا والے اپنی اپنی جگہ متعین کررہے تھے، پھل فروٹ کا آرڈر بک کرا رہے …

مزید پڑھیں

شرم تم کو مگر نہیں آتی!

ازقلم: منورسیفی (سکریٹری:جماعت رضائے مصطفیٰ) 9471509492 آج پورا ملک کورونا جیسی بھیانک وبا سے پریشان ہے، اس بیماری نے پورے ملک کو اپنی آغوش میں لے لیا ہے، جسے دیکھو وہ اپنی جان بچانے کی فکر کر رہا ہے،حالات ایسے ہیں کہ جیب میں پیسے رہنے کے باوجود، ہسپتال میں …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد اور کورونا کی دوسری لہر

تحریر: محمد نبیل احمدمولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد[email protected] رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ رمضان اپنے ساتھ بہت سے خزانے لے کر آتا ہے اس سال بھی یقینا ایسا ہی ہے ہمارے لئے سب سے بڑی بات یہ ہوئی کہ ملک میں رویت ہلال پر کوئی تنازعہ نہیں ہوا …

مزید پڑھیں

لمبی ہے غم کی شام مگر ہی تو ہے

تحریر: صدیقی محمد اویس، نالاسوپارہ ملک کورونا کی دوسری لہر سے گزر رہا ہے۔ گذشتہ برس ان ہی دنوں مذکورہ وبا کے دور کا آغاز ہوا تھا اور اب اسکا اختتام بہت دور تک نظر نہیں آ رہا ہے۔ ملک کی بیشتر ریاستیں ایک دفعہ پھر لاک ڈاؤن کی نذر …

مزید پڑھیں

اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

تحریر: کامران غنی صبااسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو نیتیشور کالج، مظفرپور میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ میرے اس ذہنی انتشار سے آپ کے ذہنی انتشار کا تار ضرور ملتا ہوگا. بات دراصل یہ ہے کہ کورونا ایک "معماتی وائرس” بن کر میرے دماغ میں داخل ہو چکا ہے. …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے لاک ڈاؤن کا نفاذ ضروری نہیں ہے

ساجد محمود شیخ، میرا روڈ مکرمی!مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کا اشارہ دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے یہ بات مہاراشٹر کی کُل جماعتی میٹینگ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کورونا وائرس وباء کے مہاراشٹر میں …

مزید پڑھیں