Tag Archives: کسان

کشمکش میں کسان؛ الیکشن دیکھیں یا اناج کاٹیں، کھیتوں میں پکی کھڑی گندم کی فصل سے کسان فکر مند ہیں

ہردوئی: 11اپریل، ہماری آواز(یاسر قاسمی)پنچایت انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے۔ امیدوار دن رات ووٹر وں کو منانے میں مصروف ہیں۔ دریں اثنا کسان کسان بہت فکر مند ہیں ، وجہ ظاہر ہے کہ ایک طرف ان کے کھیتوں میں گندم کی پکی کھڑی فصلیں ہیں۔ دوسری طرف انتخابات بھی سر …

مزید پڑھیں

حکومت تینوں زرعی قوانین واپس لے اور ایم ایس پی کو قانونی شکل دے
اسلام اور سماج میں کاشت کاروں کی اہمیت

تحریر: مبارک حسین مصباحیاستاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور گزشتہ چند ماہ سے ملک بھر میں کسان سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ،یہ تینوں زرعی قوانین بقول موجودہ مرکزی حکومت کسانوں کے فائدے کے لیے بنائے گئے ہیں مگر شدید افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ جن کے مفاد میں بنے ہیں …

مزید پڑھیں

کسان عام شہریوں کی لڑائی لڑ رہے ہیں، نئے قانون کے مطابق ’بندھوا کسان‘ ہی نہیں، بلکہ ’بندھوا کھیت‘ کی نئی اصطلاح بھی سامنے آرہی ہے

تحریر: ڈاکٹر غلام زرقانی، امریکا دوماہ پہلے ’’کسان آندولن‘‘ نے ہندوستان کے دار الخلافہ دہلی کے باہر دستک دی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ملک کی بنام ’تحفظ حقوق کسان ‘ معرض وجود میں آنے والی تمام تر چھوٹی بڑی تنظیمیں اس احتجاجی تحریک میں شامل ہوتی گئیں اور اب یہ ایک …

مزید پڑھیں

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال8436658850 ہندوستان ایک عظیم ملک ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن یہاں کے تمام لوگ عظیم سمجھ کے مالک ہیں یہ کہنا درست نہیں کیوں کہ جب کسانوں کا کوئی معاملہ نہ ہو تب بڑی بڑی محفلوں میں بڑے بڑے لوگ بڑے فخر …

مزید پڑھیں

کسانوں کا چکہ جام، کئی میٹرو اسٹیشن عارضی طور پر بند

ہماری آواز/نئی دہلی ،6 فروری (پریس ریلیز) تین نئے زرعی قوانین کوواپس لینے کے مطالبے کے سلسلے میں احتجاج کرنے والے کسانوں کے سنیچر کو چکہ جام کے علان کے پیش نظر دہلی میٹرو کے کئی اسٹیشنوں کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے ۔چکہ جام کے پیش نظر …

مزید پڑھیں

کانگریس کسان تنظیموں کے چکا جام کی حمایت کرے گی

ہماری آواز/نئی دہلی 5 فروری(پریس ریلیز) کانگریس نے کسان تنظیموں کے ہفتہ کے روز منعقدہ چکاجام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کارکنان چکاجام کے دوران کسانوں کے ساتھ کندھا سے کندھا ملاکر کام کریں گے اور حکومت سے زراعت سے متعلق تینوں قانون واپس لینے کا مطالبہ …

مزید پڑھیں

کسانوں کے لئے خندق کھودنے والے اپنے لئے خود خندق کھود رہے ہیں: ستیش مشرا

ہماری آواز/نئی دہلی، 05 فروری (پریس ریلیز) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ستیش چندر مشرا نے جمعہ کو زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کو روکنے کے لئے خاردار تاروں اور باڑ لگانے اور خندقیں کھودنے پر سخت اعتراضات کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں

راہل کسانوں کے کندھوں پر بندوق رکھ کر اپنی سیاسی روٹی سینک رہے ہیں: بی جے پی

ہماری آواز/نئی دہلی، 03 فروری (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے اس بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسانوں کے کندھوں پر بندوق رکھ کر اپنی سیاسی روٹی سینکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بی جے …

مزید پڑھیں

حکومت کسانوں کو کچلنے پر تلی ہے:راہل، پرینکا

ہماری آواز/نئی دہلی 2 فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے حکومت پر کسانوں کو کچلنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج کہا کہ جس طرح سے پولیس کسانوں کو روکنے کے لئے کام کررہی ہے اسے دیکھتے ہوئے …

مزید پڑھیں

یوم جمہوریہ کو ہوئے تشدد میں گرفتار کسانوں کی رہائی کی مانگ خارج 

ہماری آواز/نئی دہلی، 2فروری (پریس ریلیز) دہلی ہائی کورٹ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر ٹرالی کے دوران تشددکے سلسلہ میں 26جنوری کو یا اس کے بعد سندھو بارڈر، ٹکری بارڈر اور غاز ی پور سرحد کے نزدیک ’غیرقانونی طریقہ سے‘حراست میں لئے گئے کسانوں سمیت تمام لوگوں کو …

مزید پڑھیں