Tag Archives: منقبت

سلام عقیدت: جانشین مجاہد پہ لاکھوں سلام

سلام عقیدتبارگاہ سیدی ومرشدی جانشین حضور مجاہد ملت ماہر ہفت السان وحیدالزمان حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد عاشق الرحمن خمار قادری نوراللہ مرقدہ نتیجۂ فکر:سراج احمد آرزو حبیبی پرنسپل: جامعہ شاہدیہ کوثراسلام، ملنگوا نگر پالیکا ٣، نیپال پرتو ذات حامد پہ لاکھوں سلامجانشین مجاہد پہ لاکھوں سلام ہرطرف شور …

مزید پڑھیں

منقبت: تمہارا در ہے نرالا خدیجۃ الکبری

ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبری کی شان میں "یوم مادر” کے موقع پر چند اشعار بطور خراج نتیجۂ فکر: غلام غوث ساقی تنویریگورا چوکی گونڈہ یو۔پی۔9565308097 تمہارا در ہے نرالا خدیجۃ الکبریہمیں بھی در پہ بلانا خدیجۃ الکبری وجودِ خلقتِ کونین کے وہ باعث ہیںعظیم جن کی ہیں زوجہ خدیجۃ …

مزید پڑھیں

منقبت: کتابِ عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبریٰ

یوم وصال ام المؤمنین زوجۂ رسول حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نتیجۂ فکر: اشرفؔ رضا قادریچھتیس گڑھ کتابِ عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبریٰنصابِ صبر و رضا ہیں خدیجۃ الکبریٰ امینہ ، پارسا ، اعلیٰ نسب ، سلیقہ شعارخدا ہی جانے کہ کیا ہیں خدیجۃ الکبریٰ حیا و …

مزید پڑھیں

منقبت: لختِ قلبِ مصطفیٰ خاتونِ جنت آپ ہیں

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ لختِ قلبِ مصطفیٰ خاتونِ جنت آپ ہیںزوجۂ مشکل کشا خاتونِ جنت آپ ہیں مصطفیٰ کی پیاری بیٹی ، والدہ حسنین کینورِ احمد کی ضیا خاتونِ جنت آپ ہیں ربِّ اکبر کی عبادت میں گذاری زندگیعابدہ و زاہدہ خاتونِ جنت آپ ہیں ذکرِ حق میں …

مزید پڑھیں

منقبت: ہیں شہنشاہ زماں قطب دکن

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی قادریت جان جاں قطب دکنرہ روےراہ جناں قطب دکن بادشاہوں کے ھیں آقابالیقیںہیں شہنشاہ زماں قطب دکن پیرہاشم مرشدوں کے رہنماہیں وہ پیرمرشداں قطب دکن دولت اسلام اسکومل گئیجس پہ نظر ضوفشاں قطب دکن شاہ عادل کی مصیب ٹل گئیجب ہوئے ہیں مہرباں قطب دکن خاک …

مزید پڑھیں

منقبت حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی شیر خدا کے پیارے حضرت اویس قرنیہیں قلب میں ہمارے حضرت اویس قرنی عشقِ نبی میں جن کا گزرا ہر ایک لمحہلاریب ہیں وہ پیارے حضرت اویس قرنی رب کی رضا کے خاطر خدمت میں والدہ کیبن کے رہے سہارے حضرت اویس قرنی جلوہ …

مزید پڑھیں

منقبت دشانِ حضورمظہرِ شعیبُ الاولیاء

نتیجۂ فکر: افروز احمد نظامیبھوانی گنج، سدھارتھ نگر یوپی9838756327 حق تعالٰی کی رضا ہیں مظہرِ یارِ علیشاہِ بطحا کی عطا ہیں مظہرِ یارِ علی عاشقِ خیرُ الورٰی ہیں مظہرِ یارِ علینورِ چشمِ مرتضٰی ہیں مظہرِ یارِ علی تیری عظمت اور بزرگی سے جنھیں انکار ہےوہ بلا میں مبتلا ہیں مظہرِ …

مزید پڑھیں

منقبت: میری جاں آپ پہ قربان اویس قرنی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی آپ  ہیں  عاشق سلطان اویس قرنیمیری جاں آپ پہ قربان اویس قرنی آپ کا جس پہ ہے فیضان اویسی قرنیوہ  زمانے  کا ہے سلطان  اویس قرنی عشق سرکار میں مغروق تھے ہروقت مگرتم نے توڑے نہ تھے دندان اویس قرنی …

مزید پڑھیں

منقبت: نائب حیدر کرار امام اعظم

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی، امریکہ نائب حیدر کرار امام اعظمعلم و حکمت کے ہیں گلزار امام اعظم ہے ائمہ میں مقام ان کا بلند و بالاتابعیت سے ہیں سر شار امام اعظم واضعین ان سے ہوئے سارے جہاں میں رسواہیں حدیثوں کے نگہدار امام اعظم مسئلے اسی ہزار …

مزید پڑھیں

منقبت: قسمت میری جگا دو میرے مسعود غازی

نتیجۂ فکر: برکت اللہ فیضی، گونڈہ قسمت میری جگا دو میرے مسعود غازیبگڑی میری بنا دو میرے مسعود غازی مولی علی کا صدقہ حسنین کا اتارارب سے مجھے دلا دو میرے مسعود غازی غوث الوری کا صدقہ خواجہ پیا کا صدقہصدقہ مجھے کھلا دو میرے مسعود غازی میری مفلسی پہ …

مزید پڑھیں