Tag Archives: شب برأت

نظم: رب نے تجھے ہے بخشی فضلیت شبِ برات

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی رب نے تجھے ہے بخشی فضلیت شبِ براتہر شخص تیری کرتا ہے مدحت شب برات آئی  ہے  لیکے  بارش  رحمت شب براتہے عاصیوں کے واسطے راحت شب برات بخشش کی رات ہے کرو جم کر  عبادتیںاللہ  کی  ہے  خاص  عنایت  شب   …

مزید پڑھیں

نظم: بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب برات

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب براتشکر خدا کہ ہم نے ہے پائی شب برات اللہ کے نبی نے منائی شب براتاللہ نے بھی خوب سجائی شب برات شب جگمگا رہی ہے تو پرنور ہے چراغہر سمت نور بن کے …

مزید پڑھیں

جامعہ حنفیہ رضویہ کے طلبہ نے شعبان کا روزہ رکھ کر کورونا سے نجات کی دعا مانگی

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 29 مارچ، (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) شہر پرتاب گڑھ کے کنڈہ تحصیل کے مانکپور کے جامعہ حنفیہ رضویہ کے معصوم طلبہ نے شعبان کا روزہ رکھکر ملک میں پھیلے ہوئے کورونا جیسی مہلک وبا اور ملک میں امن وسلامتی کی دعا مانگی، طلبہ نے مشترکہ طور پر کہا کہ تاریخ …

مزید پڑھیں

مانکپور،کنڈہ اور اطراف و جوانب میں عقیدت و احترام کے ساتھ کورونا گائیڈلائن پر عمل پیرا ہوکر شب برات منائی گئی

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 29 مارچ، (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) مانکپور وکنڈہ و اطراف میں عقیدت واحترام کے ساتھ کورونا گائیڈ لائن پر عمل پیرا ہوکر شب برات منائ گئ، لوگوں نے بزروگوں کے آستانہ پر حاضری دیکر اور پوری رات عبادتوں وریاضت میں گزار دی یے نیز کورونا سے نجات اور ملک میں …

مزید پڑھیں

فضائل شعبان و شب برأت

تحریر: محمد حبیب القادری صمدی(مہوتری، نیپال) ریسرچ اسکالر جامعہ عبد اللہ بن مسعود (کولکاتا) شعبان المعظم اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ہے، جو رجب المرجب اور رمضان المبارک کے درمیان میں ہے۔  اس ماہ مبارک میں بے شمار خیر و برکت کا نزول ہوتا ہے۔ حضرت علامہ امام غزالی علیہ …

مزید پڑھیں

ہمیں شب برأت کو رب کا عظیم تحفہ سمجھ کر عبادت کرنی چاہیے: مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں منعقدہ محفل شب برات کے موقع پر علماے کرام کا خطاب

علی گڑھ: 29 /مارچ، ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت وجماعت علی گڑھ کی جانب سے”جشن شب برأت”کا انعقاد شہزادہ حضور امین ملت محبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری (ولی عہد خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف) مدظلہ …

مزید پڑھیں

شبِ برات: ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی رات

نتیجۂ فکر: مولانا محمد یونس مالیگ علیہ الرحمۃترسیل: نوری مشن مالیگاؤں ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی راتہاں یہی پندرہویں شب؛ یہ مہِ شعبان کی رات کیوں نہ ہم جائیں رسولِ عربیﷺ کے صدقےملی ان کے ہی وسیلے ہمیں اِس شان کی رات چار سو سالہ عبادت نہیں …

مزید پڑھیں

خزینۂ مغفرت، شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اعمال کے صدف کو نگینہ ملا ہے آجبندوں کو مغفرت کا خزینہ ملا ہے آج تعمیر ہورہی ہے عطاوں کی کائناتہر قلب کو سُرُور کا سینہ ملا ہے آج مجرم بھی جاسکیں گے کرم کی پناہ میںپاے طلب کو فیض کا زینہ …

مزید پڑھیں

شب برات میں محروم رہنے والے افراد

تحریر: نازش المدنی مرادآبادی شب برات در حقیقت شب مغفرت ہے اس رات میں اللہ جل شانہ قضا و قدر کے فیصلے فرماتا ہے جس نے اس رات کو غفلت و کاہلی میں گزارا وہ خیر کثیر سے محروم رہاغنیۃ الطالبین میں ہے:بہت سے کفن دھل کر تیار رکھے ہوتے …

مزید پڑھیں

شب برأت کی فضیلت واہمیت

ازقلم: رفیع اللہ قادری مصباحیسعدیہ عربک کالج، سبھاگ پور گونڈہ جو مانگنے کا طریقہ ہے اس طرح مانگودرے کریم سے بندے کو کیا نہیں ملتا اللہ رب العزت کا بے پناہ شکر و احسان ہے کہ اس نے اس امت کو شب برأت جیسی بابرکت رحمتوں میں ڈوبی، نورانی رات …

مزید پڑھیں