Tag Archives: سیدنا احمد کبیر رفاعی

حمد و مناجات: ترے دم سے نور سحر میرے مولا

نتیجۂ فکر: صادق طاہر قاسمی ندوی کبیر نگریمقیم حال، ریاض سعودی عرب تمہارے ہیں شام و سحر میرے مولایہ دریا یہ مد و جزر میرے مولا تو ہی مالک الملک کون ومکاں ہےترے تابع شمس و قمر میرے مولا میں مدحت کے قابل نہیں ہوں مگر ہاںان اشکوں کو کردے …

مزید پڑھیں

سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ کے لیے الغوث احمد بن خلف البلخی کی اپنے بیٹے کو وصیت

پیش کش: بزم رفاعیخانقاہ رفاعیہ، بڑودہ،گجرات9978344822 شیخ العارفین قدوۃ الاولیاء حضرت محمد بن الغوث احمد بن خلف البلخی الحسینی کے والد ماجد عالی مقام ومرتبہ اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں ان کے لئے مشعل راہ تھے۔ جب ان کی وفات کا وقت قریب ہوا تو انہوں نے اپنے بیٹے …

مزید پڑھیں

منقبت فارسی در شان حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

منقبت فارسی: حضرت مولانا مفتی سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف سید نورالدین سیف اللہ رفاعی علیہ الرحمہ(متولد: ١٢٧١ھ /متوفی: ١٣٣۵ھ، مزار مقدس: خانقاہ رفاعیہ، بڑودہ، گجرات) مترجمن: محمود الحسن رضوی قادری چشتی نقشبندی سہروردی، مالیگاؤں، مہاراشٹرا لطف فرما سید احمد کبیریا رفاعی غوث اعظم دستگیردستگیری کن بروز دار و گیریا …

مزید پڑھیں

آٹھ آدمیوں کی صحبت سے آٹھ باتیں پیدا ہوتی ہیں

از قلم : ڈاکٹر مہ جبین اخترایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ عربی، عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد حضرت الشیخ السید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ اپنی کتاب "البرھان المٶید” میں علم کی قدردانی اور علماء کے احترام کی تلقین کرتے ہوے فرماتے ہیں:"علما اور اہل معرفت کے ساتھ بیٹھو۔ کیوں کہ ساتھ …

مزید پڑھیں

سلطان العارفین قطب اعظم شیخ المشائخ سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ (عراق)

ازقلم: محمد معاذ قادریمتعلم:جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ ایک عالم باعمل،ماہر فقہی امور، نامور مفسر، ایک جلیل القدر محدث اور بلند پایہ صوفی تھے،اور سیرت و کردار میں آپ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے کامل نمونہ تھے۔آپ کی …

مزید پڑھیں

منقبت: کِس زباں سے ہو بیاں کیا ہیں مِرے احمد کبیر

نتیجۂ فکر: توصیف رضا رضوی، باتھ اصلی، سیتامڑھی بہار کِس زباں سے ہو بیاں کیا ہیں مِرے احمد کبیردِل کے زخموں کا مداوا ہیں مِرے احمد کبیر یہ نہ چھوڑیں گے کبھی چاہے زمانہ چھوڑ دےغم کے ماروں کا بھروسہ ہیں مِرے احمد کبیر اُن کے در کی خاک منہ …

مزید پڑھیں

منقبت: آل شاہ دوجہاں ہیں حضرتِ احمد کبیر

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحی آل شاہ دوجہاں ہیں حضرتِ احمد کبیرقالبِ مدحت کی جاں ہیں حضرتِ احمد کبیر آتے ہیں آتے تھے آتے ہی رہیں گے زائرینخلق کی وجہِ اماں ہیں حضرت احمد کبیر چاہیں ہوں حالات کچھ بھی ہم نہ بھولیں گے انہیںقلب میں جلوہ فشاں …

مزید پڑھیں

قابل صد رشک ہیں کارنامے تیرے

از قلم: (مولانا) الطاف رضا نیپالیسجادہ نشین: خانقاہ حیدریہ، تولہوا ،کپل وستو(نیپال) اولیاے کرام سے عقیدت ومحبت ہم اہل سنت والجماعت کا طریقہ کار ہے اوریقینا ہمارا یہ شیوہ حدیث پاک ’’المرء مع من احب‘‘ کے مصداق نجات کا باعث ہوگا۔ اب محبت کا اظہار کئی طریقوں سے ہوتا ہے …

مزید پڑھیں

امام رفاعی کی سرکار اقدسﷺ سے بے انتہا محبت اور اس کا انعام

از قلم: شاہ عالم رضوینائب پرنسپل: دارالعلوم امام احمد رضا،بندیشرپور سدھارتھ نگریو۔پی۔ انڈیا بھارت اور عراق یہ دونوں ممالک اولیاے کرام کے مسکن کہے جاتے ہے، جہاں بے شمار اولیاے عظام کے مزارات مقدسہ آج بھی زیارت گاہ خلائق ہیں، جن کے فیضان کرم سے ایک زمانہ مالامال ہورہا ہے …

مزید پڑھیں

منقبت: دل ربا کتنا ہے روضہ اے رفاعی آپ کا

از قلم :عبدالامین برکاتی قادریویراول گجرات الہند دل ربا کتنا ہے روضہ اے رفاعی آپ کاکہہ رہا ہے یہ دوانہ اے رفاعی آپ کا کیسے جانیگا زمانہ اے رفاعی آپ کامرتبہ کتنا ہے اعلی اے رفاعی آپ کا کردو پوری آرزو؛ میرے دلِ محزون کیدیکھ لوں اکبار جلوہ اے رفاعی …

مزید پڑھیں