Tag Archives: زرعی قوانین

انتقال حکمرانی کے بعد کے لیے کچھ غور و فکر کیجئے!

تحریر: محمد قاسم ٹانڈؔوی زرعی قوانین کے خلاف ملک بھر میں چلنے والی کسان تحریک کو 3/ماہ سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہے۔ اس تحریک کے مکمل نتائج کب ظاہر ہوں گے، یہ تو اس کے ختم ہونے پر وقت ہی ثابت کرےگا، مگر پھر بھی اس تحریک نے …

مزید پڑھیں

حکومت تینوں زرعی قوانین واپس لے اور ایم ایس پی کو قانونی شکل دے
اسلام اور سماج میں کاشت کاروں کی اہمیت

تحریر: مبارک حسین مصباحیاستاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور گزشتہ چند ماہ سے ملک بھر میں کسان سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ،یہ تینوں زرعی قوانین بقول موجودہ مرکزی حکومت کسانوں کے فائدے کے لیے بنائے گئے ہیں مگر شدید افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ جن کے مفاد میں بنے ہیں …

مزید پڑھیں

کسان ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: قاری عبدالمعید چودھری

بلگرام/ ہردوئی: 18 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار)کسان ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اس ہڈی کو توڑ کر معیشت کھڑی نہیں کی جا سکتی یہ باتیں کسان یونین بھانو کے ریاستی سکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے ایک اخباری بیان میں کہیں۔انہوں نے کہا مرکزی حکومت …

مزید پڑھیں

کسان عام شہریوں کی لڑائی لڑ رہے ہیں، نئے قانون کے مطابق ’بندھوا کسان‘ ہی نہیں، بلکہ ’بندھوا کھیت‘ کی نئی اصطلاح بھی سامنے آرہی ہے

تحریر: ڈاکٹر غلام زرقانی، امریکا دوماہ پہلے ’’کسان آندولن‘‘ نے ہندوستان کے دار الخلافہ دہلی کے باہر دستک دی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ملک کی بنام ’تحفظ حقوق کسان ‘ معرض وجود میں آنے والی تمام تر چھوٹی بڑی تنظیمیں اس احتجاجی تحریک میں شامل ہوتی گئیں اور اب یہ ایک …

مزید پڑھیں

کانگریس کسان تنظیموں کے چکا جام کی حمایت کرے گی

ہماری آواز/نئی دہلی 5 فروری(پریس ریلیز) کانگریس نے کسان تنظیموں کے ہفتہ کے روز منعقدہ چکاجام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کارکنان چکاجام کے دوران کسانوں کے ساتھ کندھا سے کندھا ملاکر کام کریں گے اور حکومت سے زراعت سے متعلق تینوں قانون واپس لینے کا مطالبہ …

مزید پڑھیں

کسانوں کے لئے خندق کھودنے والے اپنے لئے خود خندق کھود رہے ہیں: ستیش مشرا

ہماری آواز/نئی دہلی، 05 فروری (پریس ریلیز) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ستیش چندر مشرا نے جمعہ کو زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کو روکنے کے لئے خاردار تاروں اور باڑ لگانے اور خندقیں کھودنے پر سخت اعتراضات کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں

زرعی اصلاحات قوانین کو واپس لے حکومت: غلام نبی آزاد

ہماری آواز/نئی دہلی،3 فروری(پریس ریلیز) راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کو حکومت سے کسانوں سے لڑائی کا راستہ چھوڑ کر بات چیت سے مسئلے کو حل کرنے اور تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا مسٹر آزاد نے صدرجمہوریہ کے خطاب پر …

مزید پڑھیں

کسانوں کے خلاف ’قلعہ بندی‘ ٹھیک نہیں: راہل

ہماری آواز/نئی دہلی،3 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کسان ملک کی طاقت ہیں اور ان کی تحریک کو قلعہ بندی کرکے دبانا خطرناک ہے اس لئے حکومت کو مسئلے کا حل نکالنے کےلئے کسانوں سے بات چیت کرنی چاہئے مسٹر گاندھی نے …

مزید پڑھیں

حکومت کسانوں کو کچلنے پر تلی ہے:راہل، پرینکا

ہماری آواز/نئی دہلی 2 فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے حکومت پر کسانوں کو کچلنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج کہا کہ جس طرح سے پولیس کسانوں کو روکنے کے لئے کام کررہی ہے اسے دیکھتے ہوئے …

مزید پڑھیں

کسان تحریک: نہ ہٹیں گے نہ ڈریں گے آخرتک لڑیں گے

تحریر: محمد طفیل ندویجنرل سکریٹری: امام الہندفاؤنڈیشن مرغیاں جب اپنے چھوٹےچھوٹےچوزوں کیساتھ رہتی ہے توان کےبچوں کو چیل ،بلی ،بجو اورکتےوغیرہ سے زیادخطرہ رہتاہے کس وقت وہ حملہ آورہواوراٹھالے جائے لیکن جب بھی کوئی ایساموقع آتاہےتومرغی اس کامقابلہ کرنےکیلئے تیاررہتی ہے جب چیل آسمان پرمنڈلاتاہے یاکوئی ایساجانور آس پاس رہتاہے …

مزید پڑھیں