Tag Archives: حضور غوث اعظم جیلانی رضی اللہ عنہ

منقبت: بگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر دین نبی کی شمع جلاتے ہیں غوث پاکبھٹکے ہوؤں کو راہ دکھاتے ہیں غوث پاک آؤ اے غمزدوں چلو بغداد کو چلیںبگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک غوث الوریٰ نے چور کو ابدال کر دیااور اسکو رب کا دوست بناتے ہیں …

مزید پڑھیں

غوث اعظم کی زندگی تمام امت مسلمہ کے لیے مشعلہ راہ ہے: مفتی شاہ نواز عالم ازہری

پرتاپ گڑھ: ہماری آواز(ضیاء المصطفیٰ ثقافی) 3جنوری// کنڈہ تحصیل کے قصبہ منکپور کے محلہ مرگڑواہ میں جشن غوث الوری کا انعقاد کیا گیا جس کی جش کا آغاز حافظ دانش حنفی کے تلاوت ہوا جبکہ نظامت کے فرائض انجام مولانا ریحان حنفی وحافظ نیاز حنفی نے دیا اور قاری نزاکت …

مزید پڑھیں

غوث اعظم ایک عالم جو ہزار عابد پر افضل ہے

تحریر: شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈولایت کے لیے علم کی ضرورتعلم اور ولایت کا اسلامی نظریہعلم سینہ اور سفینہ کی حقیقت اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے۔۔(1)خبردار اللہ کے ولیوں کو نہ کچھ خوف ہے اور نہ غم۔ولی وہ ہیں جو اللہ تعالی پر ایمان رکھتے ہیں اور اللہ تعالی سے …

مزید پڑھیں

"کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن” کا خوبصورت ایڈیشن منظرِ عام پر، حضرت سید عبدالقادر جیلانی میاں کے بدست "غوث اعظم” (مختصر سوانح) کا اجرا

تحفظِ ناموس رسالت ﷺ کے لیے اعلیٰ حضرت کی خدمات مشعلِ راہ اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کے سنگ بنیاد کی مناسبت سے "تحفظ ناموس رسالت ﷺ اور امام احمد رضا” کے عنوان پر اہم اجلاس مالیگاؤں: ہم جہاں رسول اللہ ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ و عفو کا تذکرہ کرتے ہیں؛ …

مزید پڑھیں

منقبت: چراغ ولایت میرے غوث اعظم

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج چراغِ ولایت میرے غوث اعظمہیں امت پہ رحمت مرے غوث اعظم گناہگار امت پہ رب کی عطا سےہیں ان کی امانت مرے غوث اعظم جو مجبور ہیں کھانے دانے کو ان پرکرو تم عنایت مرے غوث اعظم گناہگاروں اور عاصیوں کو تمھی نےعطا …

مزید پڑھیں

غوث اعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی کشف و کرامات کے تاجدار: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

پرتاول ہماری آواز(پریس ریلیز) دنیا میں بے شمار اولیاے کرام تشریف لائے۔ سب نے خدمت خلق اور اصلاح امت کا فریضہ بہ حسن و خوبی انجام دیا۔مگر۔ سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ جماعت اولیاء میں ممتاز و منفرد نظر آتے ہیں۔ آپ نے ریاضات شاقہ اور مجاہدات …

مزید پڑھیں

منقبت: تم سا نہیں ہے سخا غوث اعظم

نتیجۃ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج کرو تم ہمیں بھی عطا غوث اعظمکہ تم سا نہیں ہے سخا غوث اعظم‎فقیروں کے حاجت روا غوث اعظماسیروں کے مشکل کشا غوث اعظم ‏‎ ہمیشہ کیا ہے مدد آ کے تم نےدیا ہے جہاں سے صدا غوث اعظم ‏‎ادا اِک وضو سے …

مزید پڑھیں

منقبت: کل زمانہ ہے غوث اعظم کا

نتیجۂ فکر: شیخ عسکری رضوی، بنارس کل زمانہ ہے غوث اعظم کاہر دیوانہ ہے غوث اعظم کا عرش سے فرش تک جدھر دیکھوہر جا شُہرہ ہے غوث اعظم کا پل میں مردے کو کر دیا زندہایسا رتبہ ہے غوث اعظم کا غم زدوں کو گلے لگاؤ تمیہ مہینہ ہے غوث …

مزید پڑھیں

منقبت: خدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمؔجدہ، حجاز مقدس ادھر بھی ہو کرم کی اک نظر سرکار جیلانیخدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی ‏‎پریشاں ہوں جہاں کی رنج و کلفت سے بہت زیادہکرو سارے الم زیر و زبر سرکار جیلانی ‏‎قدم رکھ دیجیۓ دل پر جگر پر تم جہاں چاہودرِ اقدس پہ …

مزید پڑھیں

منقبت: صورتِ غوثِ جلی شکلِ علی لگتی ہے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسیؔ مصباحی صورتِ غوثِ جلی شکلِ علی لگتی ہےان کی سیرت کی ہر اک شاخ ہری لگتی ہے المدد غوث کہا جس نے صمیم دل سےکرب کی سیلِ رواں اس سے ٹلی لگتی ہے جیسے ہم آگئے طیبہ کی حسیں چھاؤں میںایسی بغداد کی پرنور …

مزید پڑھیں