Tag Archives: حضرت خواجہ غریب نواز

منقبت حضور خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ

از قلم: محمد شاہد رضا برکاتی بہرائچی7045528867ساکن سالارپور بابا گنج تحصیل نانپارہ ضلع بہرائچ شریف یو۔پی۔ ہراک ہندی مسلماں کرتا ہے اقرار یا خواجہملا ہے آپ ہی سے دامنِ سرکار یا خواجہ شہنشاہِ مدینہ کی محبت کا صلہ ہے یہجو جگ میں ہو رہا ہے آپ کا پرچار یا خواجہ …

مزید پڑھیں

تعلیمات خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ تعالی علیہ

تحریر: ابوحذیفہ محمد کلیم الدین مصباحیخطیب و امام: سنی جامع مسجد، بیلور ٹاؤن ،ضلع ہاسن کرناٹک7204160238 اسلام کی تبلیغ اور نشرو اشاعت میں اولیائے کرام اور صوفیائے عظام کی تعلیمات کا بہت اہم کردار رہا ہے ،انہوں نے اپنی روحانی تعلیمات کے ذریعے امن وامان،اخوت و بھائی چارگی،محبت والفت اور خدمت …

مزید پڑھیں

منقبت در شانِ خواجہ غریب نواز رضی تعالیٰ عنہ

از قلم: شمس الحق شمسی علیمی، مہراج گنج یوپی اعلیٰ ہے رتبہ معین الدین کاپیارا ہے روضہ معین الدین کا فیض کا دریا رواں ہے چار سوعرس ہے خواجہ معین الدین کا ان پہ طعنے کسنے والو حشر میںدیکھنا رتبہ معین الدین کا شاہ بطحا کے کرم سے دہر میںبٹتا …

مزید پڑھیں

دین کی تبلیغ میں سلطان الہند کا داعیانہ پہلو

تحریر: سبطین رضا مصباحیکشن گنج بہارریسرچ اسکالر البرکات انسی ٹیوٹ علی گڑھ اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور اس کے فروغ و استحکام میں بر صغیر ہند و پاک میں بڑے بڑے مفکر، محدث، مجدد تشریف لائیں جنھوں نے اپنی خدا داد صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر دین و ملت …

مزید پڑھیں

منقبت سلطان الہند خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

بے سہارو کے سہارا خواجہء ہندالولیہند کے ہیں آپ راجا خواجہء ہندالولی تیرے در کے ہم ہیں شیدا خواجہء ہندالولیہم بھی دیکھیں تیرا روضہ خواجہء ہندالولی ان کے ذکر پاک کا ہے دوجہاں میں تذکرہہیں عطاۓ شاہ طیبہ خواجہ ہندالولی ہند میں اسلام کی شادابی جو تم سے ہوئیمصطفی کا …

مزید پڑھیں

میرے خواجہ کی تاثیر نظر

تحریر: محمد احمد رضا مصباحی سعدی اللہ تبارک و تعالی جب کسی بندے کو محبوب و دوست بناتا ہے ، تو اس کو بےشمار عظمتوں ، رفعتوں اور کمالات سے نوازتا ہے اور ایسی روحانی طاقت و قوت عطا فرما دیتا ہے ، کہ وہ جس بندے پر اپنی نگاہ …

مزید پڑھیں

کردار خواجہ غریب نواز کے تابندہ نقوش (قسط چہارم)

تحریرؒ بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور ❼ ـــ آج آٹھویں صدی میں بھی عاشقانِ خواجہ کی کثرت کیسے؟اس کی بے شمار وجوہات ہیں جن میں سے تین یہاں ذکر کی جاتی ہیں :1__ آپ – رحمة الله عليه – کو اللہ اور اس کے رسول – ﷺ – نے ہمارے …

مزید پڑھیں

خواجہ غریب نواز اور دور حاضر کے صوفیاے کرام: ایک تنقیدی جائزہ

از قلم : عبدالجبار علیمی ثقافی، بستی یوپیخادم التدریس: جامعہ قادریہ بشیرالعلوم قصبہ بھوج پور ضلع مرادآباد یوپی وارث رسول، سلطان الہند خواجہ معین الدین حسن چشتی سجزی اجمیری رضی اللہ تعالی عنہ(متوفٰی رجب المرجب ٦٢٧ ھ بمقام اجمیر معلی) کی عظیم المرتبت شخصیت کے مطالعہ کے بعد یہ بات …

مزید پڑھیں

صداے دل: حیات خواجہ کی ضیاباریاں

مکرمی! عزیزم مولانا محمد فیضان رضا علیمیالسلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت بہت مبارک باد پیش ہے۔یقیناً سیرت وسوانح غریب نواز پر آپ نے قیمتی مضامین کا گلدستہ تیار کرکے بارگاہ غریب نواز میں بہترین خراج عقیدت پیش کیا ہے، مقالات معیاری، انتخاب لاجواب اور ترتیب نہایت شاندار …

مزید پڑھیں

منقبت: ہم کو بھی بلا لو تم اک بار مرے خواجہ

سلطان الہند عطائے رسول ہند الولی حضرت خواجہ سید محمد معین الدین حسن چشتی اجمیری رضی اللہ عنہ نتیجۂ فکر: محمد شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر ہم کو بھی بلا لو تم اک بار مرے خواجہاک بار ہی دکھلادو دربار مرے خواجہ تم پیارے ہو حیدر کے زہرا کے …

مزید پڑھیں