Tag Archives: جیش خان نوری

نعت رسول: ہوگئی جس کو الفت احمد مختار سے

محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی انڈیا ہوگئی ہے جس کو الفت احمد مختار سےواسطہ رکھتا نہیں وہ درہم و دینار سے کر رہا  ہوں  یہ  دعا  میں اپنے پالن ہار سےدور  رکھنا مجھ کو ہر دم دین کے غدار سے جو  بھی کرتا  ہے محبت حیدر کرار سےخوف …

مزید پڑھیں

نظم: خالق کونین کا چرچا کریں رمضان میں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی خالقِ  کونین   کا  چرچا   کریں   رمضان  میںہوں گی حاصل آپ کو بھی برکتیں رمضان میں کیا  امیری  کیا  غریبی کچھ   پتہ چلتا   نہیںاس  قدر  نازل ہوئی  ہیں  برکتیں رمضان میں رکھتے ہیں روزہ سبھی بچے جواں ہو یا ضعیفاس لئے دکھتی …

مزید پڑھیں

نظم: رب نے تجھے ہے بخشی فضلیت شبِ برات

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی رب نے تجھے ہے بخشی فضلیت شبِ براتہر شخص تیری کرتا ہے مدحت شب برات آئی  ہے  لیکے  بارش  رحمت شب براتہے عاصیوں کے واسطے راحت شب برات بخشش کی رات ہے کرو جم کر  عبادتیںاللہ  کی  ہے  خاص  عنایت  شب   …

مزید پڑھیں

نظم: ہمارے مدرسوں کی رونق و عزت ہیں مولانا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی ہمارے مدرسوں کی رونق و عزت ہیں مولانابرائے مومناں اللہ کی رحمت ہیں مولانا بیاں انکی فضیلت ہےحدیث مصطفی میں بھیبفضل رب تعالی صاحب عظمت ہیں مولانا نمازیں وہ پڑھاتے ہیں دعائیں بھی وہ کرتے ہیںہراک مومن کے حق میں بے …

مزید پڑھیں

نعت رسول: حبیب رب اکبر کا وسیلہ ہم نہ چھوڑیں گے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی حبیب رب اکبر کا وسیلہ ہم نہ چھوڑیں گےوہ آقا ہیں ہمارے ذکر ان کا ہم نہ چھوڑیں گے کبھی دل یاد آقا سے لگانا ہم نہ چھوڑیں گےکسی صورت یہ طورِ عاشقانہ ہم نہ چھوڑیں گے ہمیں قوت خدا نے …

مزید پڑھیں

نعت رسول: پڑھو نعتِ شہ ابرار، شب رحمت کی آئی ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی بنو گے صاحب کردار شب رحمت کی آئی ہےپڑھو نعتِ شہ ابرار شب رحمت کی آئی ہے گناہوں کی جو دلدل میں پھنسے ہیں اے مرے مولیتو کر دے ان کا بیڑا پار شب رحمت کی آئی ہے تلاوت اور …

مزید پڑھیں

اشعار درشانِ أستاذ الشعراء امیرالقلم نبیرۂ سرکار محبی فاتح آگرہ حضرت علامہ محمد ارشد القادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی, مہراج گنج یوپی عاشقِ خیرا لوری ہیں حضرتِ ارشد میاںسنیوں کے رہنما ہیں حضرتِ ارشد میاں دل سے آقا پر  فدا ہیں حضرتِ ارشد میاںشاہ بطحا کی عطا ہیں حضرتِ ارشد میاں جاں نثارِ اولیاء ہیں حضرتِ ارشد میاںہم سبھی کے پیشوا ہیں …

مزید پڑھیں

نظم: اسلام پہ ہم آنچ بھی آنے نہیں دیں گے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی اسلام پہ ہم آنچ بھی آنے نہیں دیں گےسر ایک بھی ظالم کا  اٹھانے نہیں دیں گے جیلوں میں بھرو یا کہ ہمیں ماردو لیکناک نقطۂ قرآں بھی ہٹانے نہیں دیں گے ہم دین نبی کے لئے مرجائیں گے واللہقرآن …

مزید پڑھیں

منقبت: میری جاں آپ پہ قربان اویس قرنی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی آپ  ہیں  عاشق سلطان اویس قرنیمیری جاں آپ پہ قربان اویس قرنی آپ کا جس پہ ہے فیضان اویسی قرنیوہ  زمانے  کا ہے سلطان  اویس قرنی عشق سرکار میں مغروق تھے ہروقت مگرتم نے توڑے نہ تھے دندان اویس قرنی …

مزید پڑھیں

نعت رسول: سرکار دوجہاں مرے دل کی دوا کریں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی سرکار دوجہاں مرے دل کی دوا کریںرنج و الم کے قید سے مجھکو رہا کریں بھاگے گیں دور مشکلیں ایسا کیا کریںبس اپنے در پہ غوث و رضا لکھ دیا کریں پڑھ کر  درود  پاک زباں کو دھلا  کریںمختار  کائنات  …

مزید پڑھیں