Tag Archives: بھارت بند

کسان تحریک آپ کی تھالی اور اپنی تھیلی بھرنے والوں کے درمیان کی لڑائی ہے: پرینکا

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:08دسمبر(پریس ریلیز) مرکز کی بی جے پی حکومت کے ذریعہ زرعی اصلاحات کے نام پربنائے گئے نئے تین زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں کے بھارت بند کی حمایت میں سڑکوں پر اترے کانگریسی لیڈروں و کارکنوں کی گرفتاری پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے …

مزید پڑھیں

ملازمین اور تجار نے کسانوں کی حمایت میں کیا مظاہرہ

حکومت سے متنازع زرعی قوانین کو واپسی کے لیے کی اپیل ہماری آواز چنڈی گڑھچنڈی گڑھ ، 08 دسمبر (نامہ نگار) ہریانہ پردیش ویاپارمنڈل کے اعلان پر ، تاجروں ، کسانوں اور ملازمین نے کسانوں کی تحریک کی حمایت میں ریاست میں ایک زبردست دھرنا مظاہرہ کیا جس کے تحت …

مزید پڑھیں

کسانوں کے بھارت بند (احتجاج) کو رضا اکیڈمی کی حمایت

ممبئی/ ہماری آواز نامہ نگار آج بتاریخ 8 دسمبر 2020 کو پورے ملک میں کسانوں نے زرعی قوانین کے خلاف بھارت بند کا اعلان کیا ہے جس کی حمایت جہاں ملک کی دیگر سیاسی پارٹیاں کرتی نظر آرہی ہیں وہیں ملک کی سر گرم عمل تنظیمیں بھی پیچھے نہیں ہیں …

مزید پڑھیں

نظم: کسانوں کا ساتھ دو

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان جفاکشی میں کسانوں کا رنگ ہے بـے جوڑزمیں کے سینے سے فَصلِ اَناج کھینچتے ہیں یہ جب بھی اٹھتے ہیں ظالم سے اپنا حق لینےبڑی دلیری سے شاہوں کا راج کھینچتے ہیں اے حکمرانو ! سنبھل جاؤ ، مانو اِن کی باتیہ …

مزید پڑھیں

قومی وملی تنظیمیں بھی کریں بھارت بند کی مکمل حمایت: نعیم الدین فیضی برکاتی

ہماری آواز 7 دسمبر(نامہ نگار)معروف صحافی نعیم الدین فیضی برکاتی نے ہماری آواز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسان ملک کی آن بان شان ہیں ۔وہ پورے ملک کو کھانا پہنچانے میں تن من اور دھن کی بازی لگاتے ہیں۔اس وقت پورے ملک میں کسانوں کے ذریعے پر امن …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء فرخ آباد ملک کے کسانوں کے ساتھ ہے: مفتی ظفر احمد قاسمی

فرخ آباد ہماری آواز جمعیت علماء تین زرعی قوانین کے خلاف جاری کسان تحریک کی بھر پور حمایت کرتی ہے اور مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ ملک کے کسانوں کے مطالبات کو تسلیم کرے، یہ باتیں جمیعت علماء اترپردیش (وسط)کے جنرل سکریٹری و فرخ آباد شاخ کے …

مزید پڑھیں

مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستوں میں سخت انتظامی سکیورٹی اور امن کو برقرار رکھنے کی ہدایت دی

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 7 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی وزارت داخلہ نے منگل کو کسانوں کی تنظیموں کی اپیل پر ملک بھر میں ‘بھارت بند’ کے پیش نظر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو سکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے اور امن برقرار رکھنے کو کہا ہے وزارت کے …

مزید پڑھیں

اپوزیشن کا زرعی قوانین کی مخالفت کرنا شرمناک: بی۔جے۔پی۔

خود کے وجود کو بچانے کے لیے کسی بھی تحریک میں کھڑے ہوجاتے ہیں ہماری آواز دہلینئی دہلی،7 دسمبر(پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)نے کہا ہے کہ زرعی اصلاحات کے سلسلے میں بنے قانونوں کی مخالفت کرنے والے اپوزیشن پارٹیوں کا شرمناک دوہرا کردار سامنے آگیا ہے بی جےپی …

مزید پڑھیں

کسانوں پر ظلم وزیادتی ناقابل برداشت: گانگریس

بھارت بند کی مکمل حمایت کریں گے:راہل ہماری آواز دہلینئی دہلی، 7 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کے ساتھ ناانصافی کررہی ہے اور اس ظلم کو برداشت نہیں کیا جاسکتا، اسی لئے ان کی پارٹی 8 دسمبر کو احتجاجی …

مزید پڑھیں

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا ‘بھارت بند’ کل، سیاسی لیڈروں نے بھی بیان جاری کر کی حمایت

ہماری آواز دہلینئی دہلی:7دسمبر(پریس ریلیز)پورے ملک میں مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گیے زرعی قوانین کے خلاف پرامن مظاہرے چل رہے ہیں جس میں کسان کئی دنوں سے حکومت سے مذکورہ قوانین کو کسان مخالف کے طور پر دیکھتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔مگر حکومت کی طرف سے …

مزید پڑھیں