Tag Archives: اولیاے عظام

سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز کی دعوت و تبلیغ کا اثر

از: محمد شمیم احمد نوری مصباحیاستاذ: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان) بلاشبہ مسلمانوں کے نزدیک اللّٰہ کے اولیاء، ابدال اور اقطاب بہت ہی محترم و معزز ہوتے ہیں اور ان کی بہت ہی اہمیت ہوتی ہے ـاور ان بزرگ ترین ہستیوں کے کشف و کرامات نے نہ صرف …

مزید پڑھیں

اسلام کی صدا بہار صداقت کا روشن چہرہ: ”حضرت خواجہ غریب نواز”

تحریر: محمد صدر عالم قادری مصباحیخطیب وامام: روشن مسجد،میسورروڈ،بنگلور09108254080 خواجۂ ہند وہ در بارہے اعلیٰ تیرا کبھی محروم نہیں ما نگنے والا تیراتجھ کوبغدادسے حاصل ہوئی وہ شانِ رفیع دنگ رہ جاتے ہیں سب دیکھ کے رُتبہ تیراجب سے تونے قدمِ غوث لیاہے سرپر اولیاء سر پر قدم لیتے ہیں …

مزید پڑھیں

حضرت خواجہ غریب نواز: حیات و خدمات

تحریر: محمد یونس رضوی مصباحیرکن: صفّه اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ، کلکتہموبائل نمبر:7278694574 اللہ تعالیٰ نے ہندوستان میں لوگوں کی روحانی تربیت اور اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور تحفظ و استحکام کے لیے طریقت کے جس خاندان کو منتخب فرمایا وہ سلسلۂ چشت ہے اس سلسلہ کی نامور اور …

مزید پڑھیں

قطب کوکن حضرت مخدوم ماہم علیہ الرحمہ: نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہے تقدیریں

تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا صرف ممبئی ہی نہیں بلکہ ہندوستان کے نامور صوفی بزرگ اھل سنت کے دلوں کی دھڑکن دلوں پر راج کرنے والے سب کے پیارے حضرت بابا شیخ مخدوم علی مہائمی یا علی بن احمد المہائمی نام سے مشہور ہیں, سمندر کے ساحل پر …

مزید پڑھیں

حضرت مخدوم علی مہائمی نے فقہی و روحانی خدمات سے اکناف عالم کو فیض یاب کیا

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     تاریخِ اسلام کی وہ شخصیات جن کے وجود سے اسلامی تعلیمات کا احیا ہوا اور دل کی دُنیا میں خوش گوار انقلاب رونما ہوا ان میں نمایاں و ممتاز نام تاج دارِ کوکن حضرت مخدوم علی قطب مہائمی رحمۃاللہ علیہ (وصال ۸۳۵ھ) کا …

مزید پڑھیں

حضرت صوفی حمیدالدّین فاروقی ناگوری رضی اللہ عنہ کی حیات مبارکہ کے کچھ تابندہ نقوش

تحریر. خلیل احمد فیضانی، جودھ پور، راجستھان بقول بعض: اللہ تعالی کے اولیا کی باعتبار شہرت و عدم شہرت کے تین قسمیں ہوتی ہیں۱: وہ پاک باز ہستیاں کہ جنہیں خود بھی جیتے جی علم ہوگیا تھا کہ وہ اللہ تعالی کے ولی ہیں اور ان کے دور کا ہر …

مزید پڑھیں

مناقب سیدنا احمد کبیر رفاعی

عر س سلطان الاولیاء سیدنا الشاہ امام احمد کبیر رفاعیہ علیہ الرحمۃ والرضوان کے حسین موقع پر دو درجن بہترین قلم کاروں کی خامہ فرسائی کا خوب صورت گل دستہ مناقب سیدنا احمد کبیر رفاعی ڈاؤن لوڈ کریں Download This Book for free

مزید پڑھیں

امام رفاعی کون ہیں؟

از قلم: مدثر جمال رفاعی تونسوی ﷽الحمد للہ رب العالمین وصلی اللہ علی النبی الکریم وعلی اٰلہ وصحبہ المبارکین۔اما بعد آپ نے سوال پوچھا ہے کہ ’’امام احمد رفاعی ؒ‘‘ کون ہیں؟ کیا وہ علمائے اہلِ سنت اور اولیاءِ حق میں سے ہیں؟محترما !اللہ رب العزت آپ کو علم نافع،عمل …

مزید پڑھیں

عاشق رسول و ولی کامل السید احمد کبیر الرفاعی علیہ الرحمہ

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور اللہ رب العزت کے نیک و صالح بندے وہی ہوتے ہیں جن کا ایمان کمال انتہا کو پہنچا ہوتا ہے،اورایمان انھیں کا مضبوط اور کمال تک پہنچتا ہے جو عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر کھرے اترتے ہیں- اللہ تعالیٰ ان کے …

مزید پڑھیں

قطب الاقطاب سیدنا شاہ عبداللطیف ستھنوی علیہ الرحمہ کا تصلب فی الدین

ازقلم: عبدالکلیم فیضیمتعلم: دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براوں شریف سدھارتھ نگر یوپی جب سے دنیا قائم ہوئی اس وقت سےلےکرآج تک اس دنیامیں بہت سے لوگ آئے اورچلےگئے ان میں سے کچھ توایسےہیں کہ ان کے جانے کے بعد دنیا انہیں بھول چکی ہے اور کچھ ایسےہیں کہ جب …

مزید پڑھیں