سدھارتھ نگر

کم سن عطیہ بتول کا پہلا روزہ

سدھارتھ نگر:یہ مولانا محمد مسیح الدین مصباحی کی بچی "عطیہ بتول” جو پانچ سال آٹھ مہینے کی ہے۔ آج اپنی زندگی کا دوسرا اور اس سال کا پہلا روزہ رکھی ہے۔ واضح رہے کہ یہ بچی بھونیا پور پوسٹ اسکا بازار ایس نگر کی رہنے والی ہے۔ اللہ کریم اس …

مزید پڑھیں

اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی: جامعہ امداد العلوم، مٹہنا کے صدرالمدرسین مولانا مختار احمد قادری کا انتقال

علم وادب کا عظیم مینارہ ہم سے رخصت ہوگیا بڑے ہی افسوس کیساتھ یہ لکھنا پڑرہا ہے کہ عمدۃ الخطباء رئیس الاساتذہ حضرت علامہ مختار احمد قادری رئیس المدرسین جامعہ امدادالعلوم مٹہنا ضلع سدھارتھ نگر یوپی کا آج صبح انتقال ہوگیا انا لللہ وانا الیہ راجعون قادری صاحب کا انتقال …

مزید پڑھیں

سنی علما سدھارتھ نگر بورڈ کی ایک کامیاب میٹنگ کا پس منظر اور خلاصہ

نوگڑھ/سدھارتھ نگر: 6اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج بروز منگل بتاریخ 6/ اپریل کو ملی ، دینی اور سماجی تقاضوں کو محسوس کرتے ہوئے صاحبزادہ انجم العلماء پیر طریقت حضرت مولانا محمد شمیم اشرف الجیلانی سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ بگولہواشہرت گڑھ ضلع سدھارتھ نگر یوپی کی سرپرستی ، محقق عصر حضرت …

مزید پڑھیں

آل انڈیا سنی علماء بورڈ کے ذمہ داران کی اہم نشست، اہم امور پر تبادلۂ خیال

سدھارتھ نگر: 2اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار) آل انڈیا علماء بورڈ کے سرکدہ ذمہ داران کی ایک اہم میٹنگ آج شام جامعہ اشرفیہ ضیاءالاسلام، بلسڑ سروجنی نگر، سدھارتھ نگر کے صحن میں منعقد ہوئی، جس کی سرپرستی پیر طریقت علامہ محمد شمیم اشرف الجیلانی نے فرمائی جب کہ صدارت علامہ مفتی …

مزید پڑھیں

وسیم لئیم کو حکومت سخت سے سخت سزا دے علامہ محمد آصف علوی ازہری

براؤں شریف: 19 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) قرآن مقدس بنی نوع انساں کے لیے رب کریم کی جانب سے وہ عظیم نعمت ہے جس کی ہم پلہ اور کوئی دوسری نعمت نہیں، یہ رب کا عطا کردہ ایسا کامل دستور حیات ہے جس پر عمل پیرا ہوکر انسان دنیا وآخرت …

مزید پڑھیں

مسیح العلماء فاؤنڈیشن کی طرف سے ملحد وسیم رضوی کی پُر زور مذمت

مہدیہ بازار/سدھارتھ نگر: 16 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) مسیح العلما فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس مہدیہ بازار میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں وسیم کی قرآن پاک کے متعلق کھلی گستاخی کی سخت مذمت کی گئی اور حکومتی سطح پر اس کو سخت سزا دینے کی مانگ کی گئی…. اس …

مزید پڑھیں

شمس الاساتذہ علیہ الرحمہ کےعرس کی سالانہ تقرب آج محدود پیمانے پر

مظہرِ شمس العلماء جہانِ کرممخزنِ علم وحکمت پہ لاکھوں سلام جامع معقول و منقول ، شمس الاساتذہ ، استاذناالکریم، حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی زین العابدین شمسی رضوی رانی گنج ڈنڑوا اکبرپور امبیڈکرنگر (سابق صدرالمدرسین جامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا) کا تیسرا سالانہ عرس مقدس …

مزید پڑھیں

نونہواں بازار میں جشن معراج النبی کانفرنس اختتام پذیر

نونہواں/سدھارتھ نگر: 12 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل بتاریخ 26رجب المرجب 1442ہجری مطابق 11مارچ 2021عیسوی بروز جمعرات بعد نماز عشاء نونھواں کی سرزمین پر دارالعلوم أھلسنت فاروقیہ اشرفیہ کے مبارک چھاؤں میں شہزادۂ خلیفۂ اجمل العلماء حضرتِ علامہ عمران احمد برکاتی کی سرپرستی میں جشن معراج النبی کانفرنس کا انعقاد …

مزید پڑھیں

مدرسہ اہل سنت قادریہ صدیقیہ منھاج القران رضا نگر ڈفلڈہوا میں ایک شام معراج کے دولھا کے نام

سدھارتھ نگر: 10 مارچ، ہماری آواز(وسیم فیضی) مدرسہ اہلسنت قادریہ صدیقیہ منھاج القران رضا نگر ڈفلڈہوا کا پندرہواں سالانہ پروگرام بنام ایک شام معراج کے دولھا کے نام نہایت ہی کامیابیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔قاری آصف علیمی کی تلاوت کے بعدبلبل باغ مدینہ جناب ترنم گونڈوی نے بارگاہ رسالت …

مزید پڑھیں

عجیب و غریب: ہمت دکھانے کے لیے چھت سے کود پڑی 6 سال کی بچی

سدھارتھ نگر: 11 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) ضلع مرکز سے مشرقی و جنوبی جانب واقع موضع سرولی ٹولہ بندیشرپور میں اس وقت ایک عجیب و غریب معاملہ پیش آیا جب ایک 6 سالہ بچی اپنی ہمت دکھانے کے لیے چھت سے کود گئی۔موصولہ اطلاع کے مطابق محمد بشیر کی 6 …

مزید پڑھیں