اعظم گڑھ و مئو

ہندوستانی نظام پر مکمل اعتماد کا نتیجہ، سرکاری رجسٹری شُد اراضی حقدار کو ملی

مقامی، ضلعی، ریاستی اور مرکزی انتظامیہ نے حقدار کو حق دلانے میں منصفانہ حق ادا کیا مبارک پور (اعظم گڑھ): ہماری آواز(پریس ریلیز)مبارک پور نگر پالیکا پریشد علاقے کے محلہ پرانی بستی (لال چوک) میں ایک رہائشی اراضی ضیاء الحسن ولد حاجی سراج الہدا نے رجسٹری اور بینامہ کے ذریعہ …

مزید پڑھیں

گستاخ رسول نرسنگھا نند کے خلاف دستخطی مہم اور کاروائی کا مطالبہ!

محمدآباد گوہنہ(مئو): 15 اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار) مساجد و مدارس پر انگشت نمائی کرکے چین نہیں ملا تو اب مذہب اسلام اور پیغمبر اسلام پر الزامات لگانا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا آخر کب تک یہ سلسلہ جاری …

مزید پڑھیں

علامہ مسعود احمد برکاتی صاحب کے دو صاحبزادوں کو دستار فضیلت سے نوازہ گیا

مبارک پور: 14 مارچ، ہماری آواز(علم الہدی رضوی)ہزاروں سال سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے… بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدور پیدا…….داعئ کبیر جامع معقول و منقول داعئ اسلام عالمی مبلغ خطیب ایشیاء و یورب عمدۃ الخطباء فضیلۃ الشیخ استاذ الاساتذہ حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد …

مزید پڑھیں

طلبہ جامعہ اشرفیہ کے وفد کی اعظم گڑھ ڈی۔ایم۔ سے ملاقات

مبارک پور/اعظم گڑھ: 11مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)آج بروز جمعرات طلبہ اشرفیہ مبارکپور کے 8/ افراد پر مشتمل وفد نے ڈی ایم اعظم گڑھ سے ملاقات کی۔جس میں مسلمانوں کی تعلیمی زبوں حالی اور ریزرویشن کے نام پر مسلمانوں پر ہونے والے آتیاچار ، آزادی کے بعد بھی قائم پسماندگی کے …

مزید پڑھیں