علی گڑھ

مسلمان ہر ضلع میں مرکزی سیرت کمیٹی قائم کریں: اراکین تحفظ ناموس رسالت

علی گڑھ: 7 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز/امجدی) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ میں تحفظ ناموس رسالت پر ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔امان ملت سید محمد امان میاں قادری صاحب نے فرمایا کہ ہمیں ہندی، اردو اور دیگر زبانوں میں سیرت رسولﷺ پر کتابچے شائع کرنے چاہئیں …

مزید پڑھیں

ہمیں شب برأت کو رب کا عظیم تحفہ سمجھ کر عبادت کرنی چاہیے: مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں منعقدہ محفل شب برات کے موقع پر علماے کرام کا خطاب

علی گڑھ: 29 /مارچ، ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت وجماعت علی گڑھ کی جانب سے”جشن شب برأت”کا انعقاد شہزادہ حضور امین ملت محبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری (ولی عہد خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف) مدظلہ …

مزید پڑھیں

قرآن پاک پوری انسانیت کے لیے رشد و ہدایت کا ذریعہ ہے

مدرسہ خواجہ غریب نواز قادری مسجد کبیرکالونی میں جشن تکمیل حفظ قرآن کے موقع پر سید محمد امین میاں قادری کا اظہار خیال علی گڑھ: 28/ مارچ، ہماری آواز(امجدی) مدرسہ خواجہ غریب نواز قادری مسجد کبیرکالونی میں جشن تکمیل حفظ قرآن کا انعقاد ہوا جس کی سرپرستی تاج المشائخ حضور …

مزید پڑھیں

امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کی تعلیمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں

جشنِ امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شیخ نعمان احمد ازہری کا اظہار خیال علی گڑھ: 19/مارچ، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد وحید نگر علی گڑھ میں …

مزید پڑھیں

فیکلٹی آف تھیولوجی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی جانب سے سید شاہ سبطین حیدر میاں مارہروی کا پرتپاک استقبال

16مارچ (علی گڑھ)ایشیا کی مشہور خانقاہ،خانقاہ عالیہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ کے سجادہ نشین پیر طریقت محقق عصر حضرت علامہ سید شاہ سبطین حیدر میاں قادری برکاتی زیدی مارہروی،کو عظیم قومی ورثہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فیکلٹی آف تھیولوجی کی جانب سے پروقار استقبالیہ وظہرانہ دیاگیا۔یہ استقبالیہ وظہرانہ حضرت صاحب …

مزید پڑھیں

قرآن الله کا مقدس کلام ہے اس میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ہرگز ہرگز ممکن نہیں: سید محمد امان میاں قادری برکاتی

علی گڑھ: 16/ مارچ، ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ میں وسیم رضوی کی طرف سے قرآن حکیم کی 26 آیات جہاد کے متعلق سپریم کورٹ میں داخل کی گئی اپیل کے جواب میں محبوب العلماء سید محمد امان قادری برکاتی مدظلہ العالی،ڈائریکٹر …

مزید پڑھیں

علی گڑھ: مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں جشنِ معراجِ النبیﷺ کا انعقاد

نماز مؤمنوں کے لیے ربِ قدیر کے طرف سے ایک عظیم تحفہ ہے: مولانا برکات احمد مجددی علی گڑھ: 12/مارچ، ہماری آواز(امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے شب معراج النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے موقع پر مدرسہ اصلاح معاشرہ …

مزید پڑھیں

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں مولانا محسن مصباحی صاحب کی آمد پر استقبالیہ محفل کا انعقاد

عشقِ رسول کے اظہار کے لیے نعت خوانی ایک بہترین ذریعہ ہے: مولانا محسن مصباحی علی گڑھ: 11/مارچ، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں استقبالیہ محفل کا اہتمام کیا گیا۔ محفل کا آغاز مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد کے طالب علم کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا. …

مزید پڑھیں

خواتین بازار، سینما جا سکتی ہیں تو اللہ کی بارگاہ میں کیوں نہیں: مصری عالمِ دین جاسر عودہ کا علی گڑھ جشن ادب میں اظہارِ خیال

جشن ادب کے پہلے دن تصور مذہب، اسلامی تاریخ اور مسلم معاشرے پر سنجیدہ بحثوں کا انعقاد علی گڑھ: 10مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) ایک طرف جہاں خواتین سنیما، بازار ہر جگہ جا سکتی ہیں وہیں انہیں اللہ کی بارگاہ میں جانے کی اجازت کیوں نہیں، ان خیالات کا اظہار معروف …

مزید پڑھیں

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں جشن یومِ ولادتِ حضرت مولیٰ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انعقاد

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر ہمارے لیے باعث سعادت ہے: مولانا سید نور عالم مصباحی علی گڑھ: 25/فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز)کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت وجماعت علی گڑھ کی جانب سے مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد (وحید نگر) علی گڑھ میں جشنِ یومِ ولادتِ حضرت مولیٰ …

مزید پڑھیں