یوپی

بچوں کو بنیادی دینی تعلیم سے آراستہ کرنا ہماری ذمہ داری: مولانا حامِد رضا، جشن دستار بندی سے علماء کا خطاب

سعادت گنج بارہ بنکی: (پریس ریلیز) قصبہ سعادت گنج محلہ قاضی میں حافظ محمد سالم نے حافظ محمد زبیر کی نگرانی میں قرآن حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی اس مناسبت سے انکی رہائش گاہ پر ایک جشن دستار بندی کا پروگرام منعقد کیا گیا حافظ محمد سالم کی اس …

مزید پڑھیں

دارالعلوم ضیاے مصطفیٰ کانپور کے استاذ قاری محمد اسرار چشتی کو صدمہ، والدہ کا انتقال

یہ خبر بہت ہی افسوس کیساتھ لکھی اور دی جارہی ہیکہ ابھی تھوڑی دیر قبل مورخہ ٢٨ ۔ذیقعدہ ١٤٤٢ھ مطابق ١٠ جولائی ٢٠٢١ء بروز شنبہ کو دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ فہیم آباد کالونی کانپور کے کہنہ مشق درجہ حفظ و قرات کے مدرس اور مسجد سعید آباد چمن گنج کانپور کے …

مزید پڑھیں

یوپی بلاک چیف الیکشن: لکھیم پور کھیری میں ہنگامہ، حمایتی خاتون کے کپڑے پھاڑے گئے

لکھیم پور کھیری: 9جولائی/ ہماری آواز(نامہ نگار) بلاک چیف کے انتخاب کے حوالے سے اتر پردیش میں ہلچل ہے۔ جمعرات کو نامزدگی کے دوران متعدد مقامات پر تشدد اور جھڑپوں کے واقعات ہوئے تھے۔ لیکن اس دوران ، لکھیم پور کھیری ضلع میں پسگوان بلاک کے ایس پی امیدوار ، …

مزید پڑھیں

اترپردیش میں جمہوریت تار تار: پرینکا گاندھی

نئی دہلی 8جولائی (یو این آئی) کانگریس کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہاکہ ریاست میں امن وقانون کا نظام بدتر ہوگیا ہے اور جمہوریت کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں لیکن انتظامیہ آنکھ پر پٹی باندھے ہوئے ہے۔محترمہ واڈرا نے جمعرات کو ٹوئٹ کیا کہ پی …

مزید پڑھیں

خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف میں علماء، و دانشوران کی آمد

بلگرام شریف/پریس ریلیز/20 جون بروز اتوار 2021 کو خانقاہ عالیہ واحد یہ طیبیہ بلگرام شریف میں علماء، و دانشوران کی آمد ہوئی، اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کے لئے ایک اہم نشستکا انعقاد کیاگیا۔جس کی سرپرستی حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ سید میر محمد سہیل میاں صاحب قبلہ ولی …

مزید پڑھیں

پانچ سال کی عمر میں جنّت انصاری نے قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کیا

لکھنؤ (پریس ریلیز) نخاس رضا بازار کی جنت انصاری بنت صلاح الدین پانچ سال کی عمر میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی جنت انصاری کی اس کامیابی پر اہل خانہ سمیت رشتہ داروں میں خوشی کا ماحول ہے جنت انصاری شروع سے ہی پڑھنے میں …

مزید پڑھیں

ہندوستانی نظام پر مکمل اعتماد کا نتیجہ، سرکاری رجسٹری شُد اراضی حقدار کو ملی

مقامی، ضلعی، ریاستی اور مرکزی انتظامیہ نے حقدار کو حق دلانے میں منصفانہ حق ادا کیا مبارک پور (اعظم گڑھ): ہماری آواز(پریس ریلیز)مبارک پور نگر پالیکا پریشد علاقے کے محلہ پرانی بستی (لال چوک) میں ایک رہائشی اراضی ضیاء الحسن ولد حاجی سراج الہدا نے رجسٹری اور بینامہ کے ذریعہ …

مزید پڑھیں

چاندپور کے ایف۔قیو۔ یونانی و آیورویدا ہسپتال میں فری کیمپ لگایا گیا

مرادآباد: 4/جولائی، ہماری آواز(ضیاء الرحمن) خانقاہ راہ سلوک کی شاخ ایف۔قیو۔ یونانی و آیورویدا ہسپتال کا افتتاح صوفی محمد ظہیر عالم صاحب کے ذریعہ کیا گیا۔ اس موقع پر فری کیمپ بھی لگایا گیا جس میں دہلی سے ڈاکٹر زبیر صاحب (M.B.B.S) ،کاشی پور سے ڈاکٹر ناصر(M.D.S)، بھدوہی سے ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

آہ! مولانا زین العابدین قادری نہ رہے

جماعت اہل سنت کے ممتاز عالم دین حضرت مولانا زین العابدین قادری کے انتقال کی خبر سن کر بھت تکلیف ہوئی۔آج بروز بدھ دن میں دو بجے گونڈہ ضلع مسکنواں بازار کے قادریہ جامع مسجد کے خطیب وامام مولانا زین العابدین صاحب کی طبیعت ناساز تھی اپنے آبائ وطن میں …

مزید پڑھیں

کم سن عطیہ بتول کا پہلا روزہ

سدھارتھ نگر:یہ مولانا محمد مسیح الدین مصباحی کی بچی "عطیہ بتول” جو پانچ سال آٹھ مہینے کی ہے۔ آج اپنی زندگی کا دوسرا اور اس سال کا پہلا روزہ رکھی ہے۔ واضح رہے کہ یہ بچی بھونیا پور پوسٹ اسکا بازار ایس نگر کی رہنے والی ہے۔ اللہ کریم اس …

مزید پڑھیں