ممبئی

کوکن کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے میں مصروف حضرت سید معین میاں اور الحاج محمد سعید نوری

کوکن،مہاراشٹراحضرت سید معین میاں اور الحاج محمد سعید نوری کی سرپرستی میں کوکن علاقوں کے سیلاب متاثرین کی امداد وبحالی کیلئے ممبئی عظمی سے آل انڈیا سنی جمعۃ العلماء اور رضااکیڈمی کا وفد متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے متاثرین سے ملاقاتیں کررہاہے اور ان کو دلاسہ دیتے ہوئے تعاون کا …

مزید پڑھیں

تحریک فروغِ اسلام کا 3 رکنی وفد سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے آج روانہ ہوگا

وفد کے جائزہ رپورٹ پیش کرنے کے بعد ریلیف کا انتظام کیا جائے گا تحریک فروغِ اسلام رفاہی خدمات کے لئے ایک مستقل پلان رکھتی ہے جس کے تحت اکثر و بیشتر وسعت کے مطابق حقیقی ضرورت مندوں کی مدد کا سلسلہ جاری رہتا ہے.آفات ناگہانی جیسے دنگے، سیلاب وغیرہ …

مزید پڑھیں

مہاراشٹر گورمنٹ بقرعید کے تعلق سے مسلمانوں کی تشویش دور کرے

 قربانی کے جانوروں کو لانے اور فروخت کرنے کی اجازت اور سہولت فراہم کرے:مفتی منظورضیائی پریس ریلیز ممبئی:عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر اور علم ہنر فاؤنڈیشن کے چیئر مین مفتی منظور ضیائی نے عیدالضحیٰ کے موقع پر قربانی اور جانوروں کی خرید وفروخت کی اجازت کے تعلق سے غیر یقینی …

مزید پڑھیں

الوداع فادر اسٹان سوامی الوداع: ممبئی کی انصاف پسند عوام کی جانب سے خراج عقیدت

     ممبئی کے عوام نے بڑی تعداد میں سینٹ جوزف چرچ باندرہ کے باہر معروف جہد کار فادر اسٹان سوامی کے آخری رسومات میں شرکت کی۔ مختلف مذاہب کے ماننے والے بہت ساری تنظیموں کے لوگ وہاں اظہار تعزیت کررہے تھے ۔ ان کے لبوں حکومت کی سفاکی کے …

مزید پڑھیں

حضرت مفتی عبدالحلیم صدیقی کی رحلت: بزمِ ایصالِ ثواب کا انعقاد

مالیگاؤں:26 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) اس جہان سے بکثرت علماے حق کا رحلت فرما جانا علم اُٹھ جانے کے مترادف ہے- حضرت مفتی عبد الحلیم صدیقی ہماری جماعت کے بزرگ اور فعال عالم دین تھے- بریلی شریف و کچھوچھہ مقدسہ کے چشمۂ عرفان سے فیضیاب تھے- حضور مفتی اعظم و …

مزید پڑھیں

سنّی جمعیةالعلماء کی جانب سے رمضان کٹ کی تقسیم

مالیگاؤں: (پریس ریلیز)الحمدللّٰہ بتاریخ 18 اپریل 2021ء بروز اتوار فلاحی فنڈ آل انڈیا سنّی جمعیة العلماء مالیگاؤں کی جانب سے سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی مستحقین میں سنّی جمعیةالعلماء کے زیرِ اہتمام ائمہ مساجد اور ذمّہ دارانِ جمعیت کے توسّط سے ماہ رمضان کی مناسبت سے راشن کٹ کی …

مزید پڑھیں

آہ مفتی عبد الحلیم صاحب ناگپوری نہ رہے

ابھی ابھی یہ غمناک، المناک خبر موصول ہوئی کہ سرپرستِ دعوت اسلامی ہند ، خلیفۂ حضور مفتی اعظم ہند، عالمِ معقول و منقول، حاوی فروع و اصول حضرت علامہ مولانا مفتی عبد الحلیم صاحب رضوی قبلہ ناگپوری کا وصال پُر ملال ہو گیا۔إنا لله وإنا إليه راجعون۔بلا شبہ آپ کی …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

نالاسوپارہ:25اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار) کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش ریاست بھر میں 15 دن کا لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ جس کا اثر ایک بار پھر اب ہر چھوٹے بڑے شعبوں پر نظر آنے لگا ہے۔  یہاں نالاسوپارہ مشرق کے گالا نگر علاقے کا بازار مکمل طور پر لاک ڈاؤن …

مزید پڑھیں

نوری مشن کے چند اہم اعلانات برائے مالیگاؤں

مالیگاؤں: 18جنوری، ہماری آواز(پریس ریلیز)[۱] نوری مشن کے توسط سے مالیگاؤں کی تمام مساجد اہلسنّت کے ائمۂ کرام کی خدمت میں مولانا تطہیر احمد بریلوی کی کتاب ’’امام اور مقتدی‘‘ تحفتاً پیش کی جا رہی ہے؛ اب تک جن ائمۂ کرام نے کتاب حاصل نہیں کی وہ ضرور حاصل فرمائیں۔[۲] …

مزید پڑھیں

تحفظ ناموسِ رسالتﷺ کے عنوان پر مالیگاؤں میں پُر امن مظاہرہ آج

آج گستاخ نرسنگھانند کی بدگوئی کے خلاف سنی تنظیمیں گرفتاری دیں گی مالیگاؤں: 12اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج 12؍ اپریل 2021ء بروز پیر بعد نمازِ عصر نئے بس اسٹینڈ کے پاس ایک پُر امن مظاہرہ گستاخِ رسول؛ شاتم نرسنگھانند کے خلاف ہوگا۔ سنی تنظیموں کی جانب سے ہونے والے اِس …

مزید پڑھیں