تنقید و تبصرہ

ہمارے عَہد کا بھارت: ایک اہم تاریخی دستاویز

تبصرہ نگار: وزیر احمد مصباحیجامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی چند‌ دنوں قبل بصورتِ کتاب محترم مولانا غلام مصطفے نعیمی [ایڈیٹر: سواد اعظم،دہلی] کا بھیجا ہوا تحفہ” ہمارے عہد کا بھارت” آج راقم الحروف کے مطالعاتی میز پر گل ریزیاں کر رہا ہے۔ زیر نظر کتاب کیا ہے؟ ایک زبردست تاریخی دستاویز۔ …

مزید پڑھیں

تبصرہ بر "شعر کیسے بنتا ہے” از شہزاد احمد کھرل شاذ

الحمدللہ آج بتاریخ 17/ اپریل 2021 بروز سنیچر استاد محترم جناب شہزاد احمد کھرل شاذ صاحب کا گراں قدر تحفئہ کتاب "شعر کیسے بنتا ہے” موصول ہوا، یقیناً یہ میری زندگی کا بہت ہی عظیم اور نایاب تحفہ ہے،کسے نہیں معلوم کہ استاد اور شاگرد کا رشتہ بہت ہی مضبوط …

مزید پڑھیں

آئین جمہوریہ نیپال: تبصرہ

نام: آئین جمہوریہ نیپالترجمہ وتدوین بزبان اردو: مولانا محمد معراج احمد مصباحیمولانا غلام مرتضیٰ حلیمی مصباحی تمام تعریف ہے الله تعالی کے لیے جس نے ہر مخلوق کو پیدا فرمایا۔اور ہمیں اس لائق بنایا کہ نیپالی آئین کا اردو ترجمہ کروں۔۔سب سے پہلے ہم تہ دل سے راشٹریہ علماء کونسل …

مزید پڑھیں

ملفوظاتِ صوفیہ: ایک تجزیاتی مطالعہ

از قلم: طفیل احمد مصباحی ادب اور تصوف میں بڑا گہرا رشتہ ہے ۔ تصوف کے عروج کا دور اردو کا ابتدائی زمانہ ہے ۔ غیرمنقسم ہندوستان میں جس وقت تصوف اپنے نقطۂ انتہا پر فائز تھا ، اس وقت اردو کی حیثیت طفلِ مکتب کی تھی ۔ اس وقت …

مزید پڑھیں

دینی مدارس کا نظام تعلیم: اہل مدارس کے بہترین تحفہ

تبصرہ: محمد فیضان رضا علیمینائب صدر جماعت رضائے مصطفے سیتامڑھی مدارس کی ضرورت و افادیت سے پوری دنیا واقف ہے۔ کہ دینی تعلیم و تربیت اور بہترین زندگی گزارنے کے لیے اعلی فہم و فراست اسی مدرسوں سے حاصل ہوتی ہے جب قوم و ملت کو مدرسوں کی اس قدر …

مزید پڑھیں

مرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے

تبصرہ: خالد ایوب مصباحی شیرانی جے پور باغ نعیمی کے خوشہ چینوں میں حضرت مولانا غلام مصطفی نعیمی کا نام نمایاں حیثیت کا حامل ہے۔ عمر کم ہے لیکن جس طرح مطالعہ، تجربہ اور فکر میں وسعت ہے، ویسے ہی تحریروں میں بھی بلا کی خوبصورتی رکھتے ہیں۔کچھ عرصہ ہوا …

مزید پڑھیں

فرقۂ وہابیہ اقسام و احکام: تحسین و آفرین

بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین پاک وہند میں جہاد بالقلم کے محاذ پر عصر حاضر میں جو مصنفین اور محققین قلمی معرکہ آرائیوں میں بر سر پیکار ہیں ان میں علامہ مولانا طارق انور مصباحی زید مجدہ کا …

مزید پڑھیں

ذکی احمد، شخصیت اور شاعری: ایک مطالعہ

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی، نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ ڈاکٹر مشتاق احمد مشتاق مرحوم حاجی پوری کانام وکام علمی دنیا میں محتاج تعارف نہیں ہے، وہ مختلف موضوعات پرلکھتے رہتے تھے، سمیناراور ادبی پروگراموں میں ان کی شرکت ہوتی رہتی تھی۔ ایک بڑی خوبی ان میں یہ تھی …

مزید پڑھیں

ماہ نامہ فیض الرسول جدید کی پہلی فصل بہار

تاثر: (مفتی) کریم اللہ فیضی رضویاستاذ: دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی موبائل نمبر 7666456313 ماہنامہ فیض الرسول جدید اپنی پہلی فصل بہار لے کر اپنی تمام تر جلوہ سامانیوں کے ساتھ باصرہ نواز ہوا ، سرورق ما شاء اللہ بہت عمدہ مضامین بھی بہت شاندار وقت کے اہم …

مزید پڑھیں

خطبات مظاہر

تبصرہ نگار: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ناظم وفاق المدارس الاسلامیہ امارت شرعیہ مولانا سید مظاہر عالم بن حضرت مولانا سید محمد شمس الحق صاحب سابق شیخ الحدیث جامعہ رحمانی مونگیر ایک با فیض عالم دین ، اچھے استاذ بہترین منتظم اور سنجیدہ مقرر کی …

مزید پڑھیں