ادارتی میز سے

اذان کسی کو تکلیف پہنچانے کے لیے نہیں دی جاتی!

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتی،ریسرچ اسکالراعزازی ایڈیٹر:ہماری آواز (اردو،ہندی ویب پورٹل/ میگزین)مہراج گنج(یوپی)رابطہ نمبر:[email protected] ٓٓٓآزادی کے وقت ہندوستان کا مسلمان ایک سیکولر ملک کا خواب اپنے دل میں سجا کر خوشیاں منارہا تھا۔ جشن آزادی کانعرہ لگا کردنیا والوں کویہ بتا رہا تھا کہ ہم آزاد ہو چکے ہیں ۔لیکن …

مزید پڑھیں

جرأتِ اظہار: وہ انتظار تھا جس کا، وہ سحر تو نہیں

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر: ہماری آواز، مہراج گنج9792642810 یوم جمہوریہ یعنی 26 جنوری بھارت کی تاریخ میں نہایت اہمیت کی حامل ہے۔تقریبا ڈھائی سوسال کی مسلسل کوششوں اور جانفشانیوں کے بعد 15اگست1947کو ہمارے ملک میں آزادی کا سورج طلوع ہوا ،جس نے انگریزی ظالمانہ اور عیارانہ حکومت کے …

مزید پڑھیں

وہاٹس ایپ کی جدید پالیسی پر حکومت کی خاموشی چہ معنی دارد؟

از قلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز گزشتہ سے پیوستہ۔۔۔ہم نے پچھلی تحریر میں آپ کو بتایا کہ کس طرح اب وہاٹس ایپ ہمارے ڈیٹا کو جمع کر اپنی مرضی کے مطابق بروے کار لا سکتا ہے۔۔۔ دوسرے لفظوں میں یوں کہاجائے کہ وہاٹس ایپ کی غنڈہ …

مزید پڑھیں

وہاٹس ایپ کی جدید پالیسی: اب کچھ اپنا نہ رہادوست!!!

مارک زکربرگ کا بیان آیا تھا کہ فیس بک کی طرح ہم وہاٹس ایپ کے ڈیٹا کو عام نہیں کریں گے بلکہ جس طرح پہلے وہاٹس ایپ میں ’’اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن‘‘ یعنی فقط ایک سے دوسرے تک ڈیٹا رسانی کا سسٹم تھا اس طرح اب بھی رہے گا مگر آج پانچ سال بعد اب اسنے اپنی پرانی بات پر مٹی ڈالتے ہوئے نئی پالیسی جاری کردی ہے جس میں آپ کا ذاتی ڈیٹا(مواد) غیر محفوظ ہوچلا ہے۔ خیال رہے کہ ڈیٹا(مواد) ہر وہ چیز ہے جو آپ کسی دوسرے کو سینڈ کرتے(بھیجتے) ہیں خواہ وہ تحریر ہو یا تصویر اب سب کچھ عام ہوسکتا ہے۔۔۔

مزید پڑھیں

ہماری آواز کی نئی پیش کش "مناقب سیدنا احمد کبیر رفاعی” کا اجرا آج، قل شریف کے وقت(4بجے) ہماری آواز ویب سائٹ پر پی۔ڈی۔ایف۔ ہوجائے گی دستیاب

ہماری آواز: 7جنوری// قطب الاقطاب، غوث الاغیاث حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمۃ والرضوان کے ہم عصر اکابر اولیاے کرام میں ایک نمایاں نام حضرت الشیخ العارف باللہ الغوث الثقلین محی الحق والشرع سلطان العارفین سیدنا شیخ احمد کبیر رفاعی قدس سرہ کا ہے۔ جن کی ولادت باسعادت یکم …

مزید پڑھیں

کسانوں کااحتجاج ہم سے کچھ کہہ رہا ہے!

تحریر: محمد قمر انجم قادری فیضی آج ہم اپنے ملک عزیز ہندوستان میں جس طرف بھی نظر اٹھا کر دیکھتے ہیں تو ہر طرف غریب، کمزور، لاچار، چاہے وہ پڑھے لکھے ہوں، یا ان پڑھ ہوں، عوام ہوں یا خواص ہوں، علماء ہوں یا ٹیچر ہوں، کسان ہوں نوجوان ہوں، …

مزید پڑھیں

2020: پوچھ اپنی تیغ ابرو سے ہماری سرگزشت

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز؛اردو، ہندی پورٹل ومیگزینگولا بازار، گورکھ پور یوں تو ہم نے اپنی زندگی میں کئی ایک سال گزرتے دیکھاہے اور ہر سال کے آخر میں اس سال رونما ہونے والی کھٹی میٹھی یادوں کو ایک بار ضرور یاد کرتے ہوئے کبھی مسکراتے …

مزید پڑھیں

ازدواجی زندگی میں اظہار محبت کی اہمیت و ضرورت

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیرکن: ہماری آواز، بلرام پور یو۔پی۔ انڈیا اللہ رب العزت نے مردوں کے چین وسکون اور ان کی تسکین کے لئے ان کی بیویاں  پیدا فرمایی شادی کے بعد کی زندگی یعنی ازدواجی زندگی ہمیشہ  محبت, اعتماد پر قائم ہوتی ہے۔ بذریعۂ مناکحت زوجین میں جو …

مزید پڑھیں

سجدہ خالق کو بھی اور ابلیس سے یارانہ بھی

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی، بلرام پور حضرت نوح علیہ السلام کی قوم بت پرست ہو گئی تھی۔اور ان لوگوں کے پانچ بت بہت مشہور تھے۔جن کی پوجہ کرنے پر پوری قوم نہایت ہی اصرار کے ساتھ کمر بستہ تھی۔اور ان پانچ بتوں کے نام یہ تھے۔1ود  2سواع  3یغوث  4یعوق  …

مزید پڑھیں