بنگال

جامعہ غوثیہ رضویہ (مٹیابرج،کولکاتا) میں گیارہ روزہ تکمیل قرآن

مٹیابرج/کلکتہ: 23 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) بروز جمعہ بعد نماز عشا جامعہ غوثیہ رضویہ میں تکمیل قرآن کی محفل منعقد کی گئی جس میں امسال حافظ وقاری مولانا محمد یونس رضوی مصباحی اور حافظ وقاری مولانا محمد حنیف رضا مرکزی نے امامت تراويح کے فرائض انجام دیے۔ تکمیل قرآن کی …

مزید پڑھیں

بلبل بنگال حضرت علامہ حنیف قادری کا انتقال

کلکتہ: 11اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار) اپنی بے خوف اور دلچسپ بیان کے لیے مشہور زمانہ مقرر بلبل بنگال علامہ محمد حینف قادری کا کل شام 7بجے انتقال پرملال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ موصوف اپنے دلچسپ اور بے خوف تقریر کے لیے جانے جاتے تھے، اصلاح معاشرہ ہو …

مزید پڑھیں

جامعہ غوثیہ رضویہ کا پندرہواں سالانہ غوث ورضا کانفرنس وجشن دستار بندی

کلکتہ: 2اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی مؤرخہ ٤ اپریل ٢٠٢١ء بروز اتوار بعد نماز عشا بمقام رضا نگر(رام نگر لین) جامعہ غوثیہ رضویہ کے زیر اہتمام پندرہواں سالانہ یک روزہ عظیم الشان غوث ورضا کانفرنس وجشن دستار بندی پوری شان وشوکت کے ساتھ ہونے جارہی …

مزید پڑھیں

بنگال کا تحفظ ہمارا اولین فریضہ: مجلس علماۓ اسلام

ازقلم: (مولانا) محمد شاہد القادریجنرل سکریٹری مجلس علماۓ اسلام مغربی بنگالرابطہ نمبر۔7003910625 مکرمی ! مغربی بنگال میں انتخابی بگل بچ چکا ہے۔آئندہ27/ مارچ 2021ء سے ووٹنگ شروع ہوگی اور ٢ / مٸی کو حکومت سازی کا اعلان ہوگا۔ہمارا بنگال گنگا تہذیب و تمدن سے ایک ایسا خوشنما گلستاں ہے جہاں …

مزید پڑھیں

بنگال اسمبلی انتخاب: ترنمول کانگریس ہی دوبارہ اقتدار کی حقدار!

تحریر۔محمد اشفاق عالم نوریرکن۔ مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 وطن عزیز کے جتنے نظام انسانی عقل و خرد سے مرتب ہوئے ہیں ان میں عالمی سطح پر آمریت وغیرہ کے مقابلے میں جمہوریت کو ہی بہتر تسلیم کیا گیاہے۔ جمہوری نظام بھی بعض …

مزید پڑھیں

علما، سیاست اور مغربی بنگال

از قلم: انصار احمد مصباحی، جماعت رضاے مصطفٰی، اتر دیناج پور، بنگال9860664476 میں سب سے پہلے یہ واضح کردوں کہ یہاں ”علما“ سے مراد صرف سنی علما ہیں۔سیاست کی موجودہ نیرنگی دیکھ کر اسے گندی، نشیلی اور بری سے تعبیر کرکے اسے نظر انداز نہیں کی جا سکتا، سیاست کے …

مزید پڑھیں

تنظیم صفہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ(کولکاتا) نےازہر ہند "الجامعۃ الاشرفیہ” سے 5 نوفارغ التحصیل ارکان صفہ کو دیا اعزازی طغرا اور تشجیعی تحفہ

کلکتہ: 13مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) کسی بھی باشعور اور حساس فرد پر یہ بات مخفی نہ رہے کہ ٢٠١٢ ءسے مذکورہ تنظیم، کتاب، پمفلٹ اور کتابچہ کے ذریعے مسلم معاشرے میں اصلاحی و فلاحی،دعوتی و فکری اور تعمیری و تعلیمی بیداری لانے، تعلیم و تعلم کے حوالے سے کولکاتا اور …

مزید پڑھیں

بنگال کی سیاست اور مسلمان

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال8436658850 ہندوستان ایک عظیم ملک ہے جس کی شان و شوکت عظمت و رفعت مشرق سے لے کر مغرب تک ہر فرد کے ذہن و دماغ کو جھنجھوڑ کر اپنے عظیم ہونے کی گواہی دینے پر آمادہ کر رہی ہے اور اس میں کوئی …

مزید پڑھیں

بزم شعراے سیمانچل (اتردیناج پور) کی دوسری ماہانہ طرحی”نشست” کا کامیاب انعقاد

اتردیناج پور کے اسلام پور میں 21 فروری2021بروز اتوار 2 بجے دن انقلاب فاٶنڈیشن اسلام پور کے دفتر میں بزم شعرائے سیمانچل اتردیناج پور کی ”دوسری طرحی نشست“ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا. اس طرحی نشست کی صدارت سیمانچل پورنیہ کے بزرگ کنہ مشق شاعر استاد الشعرا حضرت مبارک …

مزید پڑھیں

اتردیناج پور میں پہلی تاریخی طرحی "نشست” کا کامیاب انعقاد

اتر دیناج پور: ہماری آواز(پریس ریلیز) 24 جنوریاسلام پور کے گنجریا بازار میں 24 جنوری 2021بروز اتوار 2 بجے دن  شاعر اسلام ماسٹر شفیع مرحوم کے مکان پر بزم شعرائے سیمانچل اتردیناج پور کے زیر اہتمام اتردیناج پور کی تاریخ کی ”پہلی طرحی نشست“ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا. …

مزید پڑھیں