ایم۔پی۔

آزادی ہمارے آباء و اجداد کی مرہون منت ہے: نعیم الدین فیضی برکاتی

دارالعلوم برکات غریب نوازمیں جشن یوم جمہوریہ کے موقع پر علما کا اظہار خیال ہماری آواز/ مدھیہ پردیش: 26جنوری کے موقع پر دار العلوم برکات غریب نواز احمد نگر کٹنی میںجشن یوم جمہوریہ بڑے ہی تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا ۔جس میں مدرسہ ہذا کے اساتذہ اور طلبہ کے …

مزید پڑھیں

حکومت تمام ایشوز پر کسان تنظیموں سے بات کے لیے تیار: تومر

ہماری آوازگوالیار،17 جنوری (پریس ریلیز) زراعت اور کسان بہبود کے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت تمام معاملات پر کسان تنظیموں کے ساتھ کھلے دل سے بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے۔مرکزی وزیر تومر نے آج یہاں کاشتکاروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

ٹریکٹر-ٹرالی کے نالے میں گرنے سے ایک نوجوان کی موت، تین لوگ زخمی

ہماری آواز/ ستنا، 15جنوری (نامہ نگار) مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے اچھہرا تھانہ علاقے میں واقع پٹیہار نالے میں ٹرالی کے بے قابو ہوکر گرنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی اور تین لوگ سنگین طور سے زخمی ہوگئے ہیں۔ پولس ذرائع نے آج بتایا کہ کل شام ضلع …

مزید پڑھیں

برڈ فلو: مدھیہ پردیش کے جنوبی اضلاع میں اگلے 10 دن تک چکن پر پابندی

بھوپال (مدھیہ پردیش) 7 جنوری (اے این آئی): برڈ فلو پھیلنے کے پیش نظر مدھیہ پردیش حکومت نے اگلے 10 دن کے لئے جنوبی ریاستوں کے ساتھ مرغی کے کاروبار پر پابندی عائد کردی ہے۔مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ ، "ہم برڈ فلو پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں …

مزید پڑھیں

ایم۔پی۔ کے فساد زدہ علاقوں میں تحریک فروغ اسلام کے وفد کا دورہ

مندسور/ایم۔پی۔: ہماری آواز (پریس ریلیز) 6جنوری// گذشتہ دنوں ایم۔پی۔ کے ضلع مندسور ، اجین اور اندور کے مسلم علاقوں میں ہندو شدت پسند تنظیم وشو ہندو پریشد کے لوگوں کی شرانگیزی کی وجہ سے فسادات پھوٹ پڑے۔ حکومت کی خاموش شہ اور پولیس کی کھلی حمایت کا سہارا لیکر دنگائیوں …

مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش: 10 دنوں میں 100 کوؤں کی موت کے بعد ریاست میں برڈ فلیو الرٹ!!!

مندرسور/ مدھیہ پردیش: 5 جنوری (اے این آئی) مدھیہ پردیش کے مندرسور ضلع میں برڈ فلو کے ابھرنے کے خدشے کی اطلاع ملی ہے جہاں مردہ کووں میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔23 دسمبر اور 3 جنوری کے درمیانی عرصہ میں مندوسور میں 100 کے قریب کوے فوت …

مزید پڑھیں

شیوراج چوہان آتم نربھر مدھیہ پردیش کے لیے وزرا کے ساتھ کی میٹنگ

بھوپال/مدھیہ پردیش: 5 جنوری (اے این آئی): مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان آج ریاست کے وزرائے خارجہ کے ساتھ خود انحصاری مدھیہ پردیش کے روڈ میپ پر تبادلہ خیال کریں گے۔اس سے قبل کابینہ کا اجلاس دن کے لئے مقرر تھا۔ تاہم ، اب وزیر اعلی کولار …

مزید پڑھیں

ایم۔پی۔ کے مندسور میں مسجد پر ہوئے ظلم وزیادتی کی مذمت میں روشن مستقبل کا کامیاب ٹویٹر ٹرینڈ

ہماری آواز کے چیف ایڈیٹر نے پیش کی مبارک باد، مندسور واقعہ پر سیاسی رہنمائی کی خاموشی کو بتایا مذموم دہلی: ہماری آواز(الطاف رضا) 2جنوری// ملک میں شدت پسندوں کی غنڈہ گردی کوئی نئی بات نہیں خاص کر بھگوا تنظیمیں ملک کی سالمیت کے لیے ہمیشہ خطرہ کی گھنٹی بجاتے …

مزید پڑھیں

ستنا: بزرگ کے قتل کے معاملہ میں ملزم گرفتار

ستنا: ہماری آواز/ 30 دسمبر(نامہ نگار) کہتے ہیں کہ قوت برداشت اور صبر کی دولت بڑی قیمتی ہوا کرتی ہےجو شخص مذکورہ صفات سے متصف ہوتا ہے اس کی اڑان آسمانوں میں ہوا کرتی ہے اس کے برخلاف جو ان صفات سے دور رہتا ہے اس کو قدم قدم پر …

مزید پڑھیں

خوش قسمت ہیں وہ والدین جن کے بچے حافظ قرآن بنتے ہیں: مولانا نعیم الدین فیضی برکاتی

مدرسہ دارالعلوم برکات غریب نواز کٹنی میں ختم قرآن کے موقع پر محفل کا انعقاد مدھیہ پردیش27دسمبر(اسٹاف رپورٹر)دارالعلوم برکات غریب نواز میں جشن ختم قرآن کی مناسبت سے ایک بابرکت محفل کا انعقادکیاگیا۔مدرسہ کے ناظم اعلی حافظ اخترحسین صاحب نے سرپرستی جب کہ حافظ وقاری نورالہدی پیکر صاحب نے صدارت …

مزید پڑھیں