نبی کریمﷺ

ایمان یہ کہتا ہے میری جان ہیں یہ

از قلم:- محمد ایوب مظہر نظامی انسانی رشد و ہدایت اور اس کے وجود و بقا کے لئے پیغمبر اسلام (ﷺ) کی اطاعت و اتباع لازمی ہے، اسلامی نظام بھی سنت و سیرت رسول اللہ ﷺ سے عبارت ہے، چنانچہ قرآن و احادیث پر اگر ایک سرسری نگاہ بھی ڈالیں …

مزید پڑھیں

نعت رسول: آؤ مِل کے کرتے ہیں ہم اُس نبی ﷺ کا تذکرہ

نتیجۂ فکر: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی آگیا ہے لب پہ جب پیارے نبی کا تذکرہمت کرو اب کہکشاں اور چاندنی کا تذکرہ جس کے صدقے میں خدا نے ہے بنایا یہ جہاںآؤ مِل کے کرتے ہیں ہم اُس نبی ﷺ کا تذکرہ خلد میں جانا اگر ہے شان سے اے …

مزید پڑھیں

شانِ نبوی علیہ الصلوٰۃ والسلام اور معراج کا فضل و شرف

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن، مالیگاؤں نور نور ہے، روشنی روشنی ہے، نور کا مقام بلندی اور عروج ہے۔ نور حقیقی نے ھدایت کو ابنیا بھیجے، آخر میں انھیں بھیجا جن کے لیے کائنات سجائی تھی، انھیں فضل و کمال عطا فرمایا، ایسا فضل و کمال کہ عقل انسانی اس …

مزید پڑھیں

معراج نبیﷺ

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 سبق ملا ہے یہ معراج مصطفیٰﷺ سے مجھےکہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں علامہ اقبالؔ پاک ہے وہ (اللہ)جو اپنے بندے کوایک رات مسجدِحرام سے دورکی اس مسجد تک لے گیا جس کے ماحول کوہم نے برکت دی ہے تاکہ ہم اُسے اپنی …

مزید پڑھیں

واقعۂ معراج: عروجِ مصطفیﷺ کا منتہاے کمال

تحریر:محمد کلیم الدین مصباحیخطیب و امام ،سنی جامع مسجد ،بیلورٹاوٗن ہاسن ،کرناٹک7204160238 معراج شریف نبی ٔ کریم ﷺ کا سب سے اہم معجز ہ اور اللہ تعالی کی عظیم نعمت ہے ، اس سے سرور کائنات ﷺ کا وہ کمال ظاہر ہوتا ہے جو اللہ کے مخلوق میں کسی کو …

مزید پڑھیں

شب معراج اور خاتم الانبیاء: فرش زمیں سے عرش بریں تک

ازقلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیخطیب وامام: نہالیہ جامع مسجد دکھن نارائن پور راجر ہاٹ گوپال پور کولکاتا۔136رابطہ نمبر: 9007124164 حضور اکرم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت ہی مشہور ومعروف ہے اُسے علمائے اسلام نے نہایت ہی تفصیل سے تحریر فرمایا ہے اور اکثر واقعہ قرآن کریم اور …

مزید پڑھیں

معجزہ معراج النبیﷺ

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری، شل پھاٹا، ممبرا معجزہ معراج تاریخِ ارتقائے نسلِ انسانی کا وہ سنگِ میل ہے جسے قصرِ ایمان کا بنیادی پتھر بنائے بغیر تاریخِ بندگی مکمل نہیں ہوتی اور روح کی تشنگی کا مداوا نہیں ہوتا ۔ معراج النبی ﷺ تاریخِ انسانی کا ایک ایسا …

مزید پڑھیں

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرت (قسط 3)

رشحات قلم: خبیب القادری مدناپوریبانی غریب نواز اکیڈمی مدناپور بریلی شریف یوپی بھارت حلیہ مبارک رسول اللہﷺ پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف و عاداتآپ کا قد مبارک خوبصورت تھا نہ ناٹے تھے نہ لمبے تڑنگےلیکن لمبائی سے زیادہ قریب تھے کوئی لمبا آدمی آپ …

مزید پڑھیں

حضرت محمد مصطفیﷺ کی سیرت (قسط 2)

تحریر: خبیب القادری مدناپوریبانی غریب نواز اکیڈمی، بریلی شریف یوپی بھارت حضور رسول الراحت نبی رحمت حضرت محمد مصطفی ﷺ کی عمر پاک اس وقت 6 سال کی تھی جس وقت آپ کی والدہ ؛ ماجدہ ؛ حضرت ؛ آمنہ خاتون ؛ رضی اللہ تعالی عنہا کی وفات ہوئی اب …

مزید پڑھیں

حضرت محمد مصطفیﷺ کی سیرت (قسط اول)

تحریر: خبیب القادری مدناپوری، بریلی شریف یوپی بھارت اسلام کے معنی ہیں فرمابرداری کے ساتھ گردن جھکا دینا۔اسلام کے بنیادی رکن پانچ ہیںنمبر 1 اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیںنمبر …

مزید پڑھیں