صحابہ کرام

نکاح ہو تو ایسا

ازقلم: عبدمصطفیٰ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کا نکاح ہے…..، بارات میں آپ کے دوست احباب بھی دلہن کے گھر چلے….، گھر پہنچے تو آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے اِن سے فرمایا:"اللہ تعالی آپ لوگوں کو جزاے خیر عطا فرمائے، اب آپ لوگ لوٹ جائیں”اور گھر کے …

مزید پڑھیں

ام المومنین حضرت سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی مختصر سیرت

تحریر: شیخ عائشہ امتیازعلیمتعلمہ: انجمن اسلام گرلز ہائی اسکول ناگپاڑہ ام المومنین حضرت سیدہ ام سلمہؓ اور آپ کے شوہر عبداللہ بن عبدالاسد ابو سلمہؓکا شمار ان اولوالعزم لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اعلان نبوت کے کچھ ہی عرصہ بعد اسلام قبول کر لیا تھا۔ آپﷺ کی دعوت اسلام …

مزید پڑھیں

مناقبِ کاتبِ وحی بزبانِ صاحبِ وحی

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تحریر: محمد پرویز عالم علیمیرکن: شعبہ مضمون نگاری، نوری ویلفئیر سوسائٹی رب قدیر اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ کے تربت انور پر رحمت و انوار کی بارشیں فرمائے جنہوں نے اہل سنت و الجماعت کو ایسا شفاف …

مزید پڑھیں

یاد حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اللہ اور رسول کے پیارے معاویہہیں آسمانِ رُشْد کے تارے معاویہ تاجِ صحابیت نے بڑھاٸ ہے اُنکی شانسونپی حَسَن نے اُنکو خلافت کی آن بانہوگا نہ کم کسی سے وقارِ معاویہاللہ اور رسول کے پیارے معاویہ اصحابی کالنّجوم ہے اعلانِ مصطفیٰسب سے …

مزید پڑھیں

توصیفِ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

آسمانِ ہدایت کے نجم یکتا، محبوب مصطفیٰ ، صحابٸ رسول ، رہبر امت ، حبیب سادات کرام ، پیشواۓ اولیاء واصفیا ، کاتب وحی ، صائب الراۓ ، عادل وثقہ ، صاحب جود وسخا ، پیکرِ تدبر وبصیرت ، امیر المٶمنین وخلیفة المسلمین حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی …

مزید پڑھیں

منقبت: وفا و عشق کی کھلی کتاب ہے معاویہ

۲۲ رجب یوم وصال حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ نگاہِ مصطفیٰ کا انتخاب ہے معاویہوفا و عشق کی کھلی کتاب ہے معاویہ سبق ہے جس میں زندگی و بندگی کا مندرجخدا کے دینِ حق کا وہ نصاب ہے معاویہ رضا و صبر …

مزید پڑھیں

حضرت علی کرم اللہ کی خلافت

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 شہادت ۔۔۔۔ مطلوب و مقصود مومن ہے ۔وہ مومن ِذی وقارجن کی بہادری و شجاعت کے کارنامے سن کر آج بھی ِباطل کے چہرے سے ندامت و شرمندگی کا پسینہ ٹپکتا ہے۔جن کی جواں مردی کے آگے رستمانِ دہر کی طاقت وقوت بھی ذرے ریزہ …

مزید پڑھیں

منقبت: علی شیر خدا مشکل کشا ہیں

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی غریبوں کے لئے غم آشنا ہیںعلی شیر خدا مشکل کشا ہیں حدیث وفقہ میں انکی امامتمفسر کیلئے وہ رہنما ھیں عبادت روزوشب انکاھےشیوہیقیناً وہ امام لاتقیاء ھیں طریقت انکے درسےجاری ساریسلاسل کے وہی تو مقتدی ھیں رسول اللہ کے بستر پہ سوناشب ہجرت نبی پہ وہ …

مزید پڑھیں

حضرتِ علی رضی اللہ عنہ کی حیاتِ طیبہ کے درخشاں پہلو

تحریر: سبطین رضا مصباحیکشن گنج بہار، البرکات علی گڑھ بلاشبہ صحابۂ کرام ملت اسلامیہ کے وہ نفوسِ قدسیہ ہیں جنہیں قرآن سے اولین خطاب اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بلا واسطہ تعلیم و تربیت کا شرف حاصل ہے اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے اولین داعی ہے …

مزید پڑھیں

منقبت: حضرت مولا علی مرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی،یو۔پی۔ انڈیا فضیلت ہے یہ خاندانی علی کیحکومت رہی جاودانی علی کی صداقت عدالت سخاوت شجاعتیہ کرتی ہیں سب ترجمانی علی ہے سینوں میں جن کے صحابہ کی الفتانھیں پر ہو ئی مہربانی علی کی خلافت کے مسند پہ ہوکر کے …

مزید پڑھیں