سیاسی مضامین

پڑوسی اقوام کی اسلام کے خلاف سازشیں

ازقلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ بھارت میں ہماری پڑوسی قومیں اسلام کے خلاف مسلسل ریشہ دوانیاں کرتی ہیں۔ہمیشہ سازشوں کی گرم بازاری رہتی ہے۔چند قلم کاران اس جانب متوجہ ہوئے ہیں,لیکن یہ تعداد ناکافی ہے۔ہم نے بھی”پیغام امن ریسرچ کمیٹی”کے ذریعہ اسی فرض کی ادائیگی کی کوشش کی ہے۔ تحریک …

مزید پڑھیں

عصر حاضر میں اتحاد و اتفاق کی اہمیت۔

تحریر : محمد ارشاد عالم مصباحی 👀 تاریخ اس بات پر شاہد عدل ہے کہ قوموں کے عروج و زوال، اقبال مندی و سربلندی، ترقی و تنزلی، خوشحالی و بدحالی کے تقدم و تخلف میں اتحاد و اتفاق، باہمی اخوت و ہمدردی اور آپسی اختلاف و انتشار، تفرقہ بازی،اور باہمی …

مزید پڑھیں

مسلم سیاسی پارٹی مفید یا مضر: ایک تجزیہ (قسط سوم)

تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اپنی قیادت کے فوائدسیاست طاقت، دباؤ اور موقع کا کھیل ہے، جس کے پاس سیاسی طاقت ہوتی ہے وقت پڑنے پر اس کا سیاسی حریف بھی شراکت کو مجبور ہوتا ہے۔اس کا مشاہدہ آئے دن ہوتا رہتا ہے، کشمیر میں بی جے پی …

مزید پڑھیں

مسلم سیاسی پارٹی:مفید یا مضر ایک تجزیہ (قسط دوم)

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی مسلم پارٹیوں کے ساتھ سیکولر پارٹیوں اور جمیعت کا رویہمولانا آزاد اور جمیعۃ کی بدولت شمالی ہند میں مسلم پارٹی کے دروازے شروع ہی میں بند کر دیے گیے تھے لیکن جنوبی ہند میں آل انڈیا مسلم لیگ نے آہستہ آہستہ اپنی …

مزید پڑھیں

پاپولیشن پالیسی پر تنقیدی جائزہ

امن و امان سے ملک ترقی کرتا ہے تحریر:محمد اورنگ زیب مصباحیایسا لگتا ہے کہ ہندوستان روز بروز جمہوریت کے سنگم سے نکل کر آمریت اور پرسنلیشن کے گڈھے کی جانب بڑھ رہا ہے اور اس پر روک تھام کرنے والا کوئی مضبوط و مستحکم نظر بھی نہیں آرہا ہے …

مزید پڑھیں

یوپی سرکار کی ایک اور بے تکی پالیسی۔

تحریر : محمد احمد حسن سعدی امجدی حالیہ دنوں اترپردیش میں ایک نئے قانون کے حوالے سے سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر زبردست بحث چل رہی ہے، جس میں یوپی میں تیزی کے ساتھ بڑھتی ہوئی آبادی کو مستقبل کے لیے خطرہ بتاتے ہوئے آبادی کو کنٹرول کرنے کی …

مزید پڑھیں

مسلم سیاسی پارٹی مفید یا مضر: ایک تجزیہ (قسط اول)

تحریر؛ غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی آزاد بھارت کا پہلا انتخاب 1952 میں مکمل ہوا تھا۔اس الیکشن نے ملک کی اکثریت کی سوچ اور ان کے مزاج کی جھلک دکھا دی تھی، لیڈران ملک کی بدلتی ہوا کو بھانپ چکے تھے اس لیے کانگریس کی زبردست مقبولیت کے باوجود …

مزید پڑھیں

آبادی کنٹرول بل سے پہلے ہی کورونانےآبادی کم کردی

تحریر :محمدتوحیدرضاعلیمی بنگلور یوپی کی موجودہ بی جے پی سرکار نے یوپی اورآسام میں آبادی کنٹرول بل کاایک مسودہ تیار کیا ہے جس بل میں دوبچوں سے زیادہ کی پابندی عائد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ادھرکرناٹکا میں بھی بی جے پی لیڈرآبادی کنٹرول بل لانے کی حمایت …

مزید پڑھیں

لاک ڈاون اور سسکتی انسانیت

تحریر:۔ آصف جمیل امجدی (انٹیاتھوک،گونڈہ)9161943293کل رات میرے پیٹ میں درد اٹھا، میں درد سے کراہنے لگا،میری سانس رکنے لگی۔ میں لڑکھڑاتے ہوئے اٹھاآنکھوں میں آنسوں تھے کانپتے ہاتھوں سے نیم گرم پانی ہاتھوں سے لگایا، پانی حلق سے اترتے کانٹوں کی طرح لگ رہا تھا میں بے بس ہوکر بیڈ …

مزید پڑھیں

انہیں کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد

از:محمدقمرانجم قادری فیضیچیف ایڈیٹر :ماہنامہ جام میر بلگرام شریف جن مسلمانوں میں یہ صفت ہوگی وہ بھلا کسی سے شکست پا سکتے ہیں، وقتی طور پر اگر قدم پیچھے لینا پڑے تو الگ بات ہے، وہ اس حال میں ‘انتم کرارون لستم فرارون’ کے مثل ہوتے ہیں، مگر قطعی شکست …

مزید پڑھیں