دلچسپ وعجیب

عجیب و غریب: ہمت دکھانے کے لیے چھت سے کود پڑی 6 سال کی بچی

سدھارتھ نگر: 11 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) ضلع مرکز سے مشرقی و جنوبی جانب واقع موضع سرولی ٹولہ بندیشرپور میں اس وقت ایک عجیب و غریب معاملہ پیش آیا جب ایک 6 سالہ بچی اپنی ہمت دکھانے کے لیے چھت سے کود گئی۔موصولہ اطلاع کے مطابق محمد بشیر کی 6 …

مزید پڑھیں

عجیب و غریب: ایک ایسا شخص جس نے 67 سالوں سے نہایا ہی نہیں

آج کل سردیوں کا موسم ہے اور اس کڑکڑاتی سردی میں نہانا تو ایک جنگ جیتنے جیسا لگتا ہے، ہے نا؟ ٹھیک ہے ، آپ بغیر نہائے کتنے دن رہ سکتے ہیں؟ ایک یا دو دن زیادہ سے زیادہ؟لیکن شاید آپ نے ابھی تک اس آدمی کے قریب کے بارے …

مزید پڑھیں

پنجاب کے گاؤں پھگواڑہ میں بھاچپائیوں کی نو انٹری

پھگواڑہ: ہماری آواز/ 30 دسمبر (نامہ نگار) مرکز کے تین زرعی اصلاحاتی قوانین کے خلاف کسانوں کی جانب سے چلائی جا رہی تحریک کے درمیان پنجاب پھگواڑہ کے گاؤں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے رہنماؤں کی مخالفت تو پہلے سے ہی ہو رہی تھی لیکن اب ان کے …

مزید پڑھیں

گجرات کی ایک مسجد جس کا قبلہ ہے بیت المقدس۔ جانیں کیوں؟

بھاؤ نگر ہماری آواز گجرات کے بھاؤ نگر کے ایک گاؤں گھوگھا میں ایک قدیم مسجد مرکز حیرت بنی ہوئی ہے جس کا قبلہ کعبہ اللہ کی بجاے بیت المقدس کی جانب ہے۔ شاید یہ مسجد 1400 سال پرانی اس وقت کی ہے جب بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ تھا۔اس …

مزید پڑھیں

انتقام کا بوسہ: افسر نے دیا دوسرے افسر کو بوسہ پھر بولا "کورونا سے متاثر ہوں”

اسلام آباد: پاکستان کے شہر کراچی میں کورونا وائرس کا ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا۔ جہاں انتقام لینے کی غرض سے ایک افسر نے ایسا کام کیا جسے جاننے کے بعد کہ عملے کے سبھی لوگوں کے ہوش اڑ گئے۔ واقعہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے۔ایم۔سی۔) کا ہے جہاں …

مزید پڑھیں

یہ نوجوان خود کو خطرناک سانپوں سے کٹواتا ہے! مگر کیوں؟

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سانپ کو دیکھ کر ہی لوگوں کے اوسان خطا ہو جاتے ہیں لیکن امریکہ میں ایک ایسا نوجوان ہے جو خود کو جان بوجھ کر سانپوں سے کٹواتا اور اس کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اس 21سالہ …

مزید پڑھیں