حیدرآباد

اسماء اہل بدر کے ورد سے مصیبتیں ختم ہوتی ہیں، کورونا کے خاتمہ کے لیے 17 /رمضان کو گھر گھر ورد کا اہتمام کیا جائے: مولانا ممشاد پاشاہ کا بیان

حیدرآباد 27 اپریل(راست) تاریخ اسلام گواہ ہے کہ 1400 سو سال کی اسلامی تاریخ میں جب کبھی امت مسلمہ پر مصیبت نازل ہوئی، اہل بدر کے اسماء کا ورد کیا گیا، کیونکہ یہ سب محبوبان بارگاہ الٰہی و بارگاہ رسالت ہیں۔حیرت ہے کہ یہ رواج گذشتہ کچھ عرصہ سے بہت …

مزید پڑھیں

ضرورت مندوں پر خرچ کرنا اسلام کی سب سے بڑی نیکی، رمضان تربیت انسانی کا مہینہ: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد 23 اپریل (راست) اللہ کی تعالیٰ کی رضا کی خاطر اس کے بندوں کی ضروریات کو پورا کرنا اور اس کے دیئے ہوئے مال میں سے خرچ کرنا انفاق فی سبیل اللہ کہلاتا ہے۔ قرآن حکیم میں کئی مقامات پر مسلمانوں کو انفاق فی سبیل اللہ کا حکم دیا …

مزید پڑھیں

روزہ صرف ایک عمل نہیں، انسانی تربیت کا شاہکار، روزہ کی مقصدیت کو زندہ کرنے ضرورت: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد 16اپریل(راست) روزہ اللہ تعالی کی ایک ایسی روزہ ارکان اسلام میں تیسرا بنیادی رکن ہے جس کی پابندی شہادت توحید و رسالت اور نماز کے بعد فرض کا درجہ رکھتی ہے،یہ ایک ایسی عبادت ہے جس میں بندہ حکم الٰہی کو بجالاتا ہے اور اپنی پسندیدہ و محبوب چیز …

مزید پڑھیں

زندگی کا حقیقی نظام العمل مرتب کرنے کے لیے ماہ رمضان بہترین ذریعہ! عبادتوں کو بندگی کے ساتھ لازم و ملزوم بنایا جائے۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد: 9 اپریل، ہماری آواز(راست) اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جلد ہی ہم پر ماہ رمضان المبارک اپنی رحمتوں و برکتوں کے ساتھ سایہ فگن ہونے والا ہے، ویسے تو سبھی دن اللہ کے، رات بھی اسی کی ہیں، لیکن اس کی رحمت اپنے بندوں کو نوازنے کے …

مزید پڑھیں

دعا مومن کا سب طاقتور ہتھیار، دعا کے ذریعہ ہر شئی کا حصول ممکن، احتیاطی تدابیر کے ساتھ دعاؤں کا اہتمام لازم کرلیں: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد: 2اپریل، ہماری آواز(راست) اللہ جواد وکریم ہے جودوکرم کے دریا بہاتا ہے اور بخششیں فرماتا ہے۔ وہ کسی کو دینا چاہے توکوئی اُسے روک نہیں سکتا ہے اور وہ کسی سے روک لے، تو کوئی اُسے دے نہیں سکتا۔بندے کا اپنے رب کے سامنے خشوع وخضوع کے ساتھ احکامات …

مزید پڑھیں

مولانا عبدالماجد قادری حیدرآبادی کی جدید تالیف "حسد ایک گناہ بے لذت” کا رسم اجرا 28 کو

نام کتاب: حسد ایک گناہِ بےلذتجمع و ترتیب: عبدالماجد قادری، حیدرآبادیان شاء اللہ المستعان 28/مارچ، 2021، بروز اتوار، بعد نماز عشا، بموقع سالانہ جلسۂ دستارِ عالمیت، دارالعلوم فیضِ رضا، مرکز اہل سنت وجماعت، حیدرآباد، دکن میں، اکابر اہل سنت کے مبارک ہاتھوں اِس کتاب کا رسمِ اجراء ہوگا۔ ملنے کے …

مزید پڑھیں

مولانا قادر ولی رضوی (اے۔پی۔) کی رحلت: بزمِ تصوف کا بڑا نقصان

حضرت مولانا قادر ولی رضوی (ساکن ادونی آندھرا پردیس) ٢٦ مارچ بروز جمعہ شب ٨ بجے رحلت فرما گئے- انا للہ وانا الیہ رٰجعون-مولانا صاحب! ایک عظیم صوفی اور عالمِ باعمل تھے- روحانی اعتبار سے بھی بلند مقام پر فائز تھے- باقاعدہ تصوف کی تربیت لی تھی- صوفی کامل تھے- …

مزید پڑھیں

شب برأت بامقصد اور پرعزم امور کے ساتھ منائیں، ایصال ثواب،اذکار و استغفار کا اہتمام کریں: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد 26 / مارچ (راست) شریعت مطہرہ میں اپنے کسی بھی نیک عمل کا ثواب کسی فوت شدہ یا زندہ مسلمان کو پہنچانا ایصال ثواب کہلاتا ہے اور یہ جائز و مستحسن ہے، جس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوۂ پاک اور …

مزید پڑھیں

حیدرآباد: جامع مسجد نیو گرین سٹی کالونی کتہ پیٹ کا افتتاح

حیدرآباد: 25 مارچ (راست) روئے زمین پر اللہ کے نزدیک سب سے مقدس وپاکیزہ جگہ مسجدیں ہیں جسے اللہ نے اسلام کا شعار کہا اور اس کی تعظیم کرنے کا حکم دیا ہے۔ مسجد ہی سے ہدایت کا نور پھیلا اور دعوت دین کی صبح طلوع ہوئی ہے، یہی وہ …

مزید پڑھیں

امام اعظم کی خدمات صبح قیامت تک یاد رکھی جائیں گی

فقہ قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد: 19 مارچ(راست) امام اعظم ابوحنیفہ ؓ اسلام کی ان عظیم شخصیات میں شامل ہیں جن کا ملت اسلامیہ پر بڑے احسان ہیں،آپؓ نے سب سے پہلے فقہ کو مرتب کیا اور فقہ اسلامی میں آپؒ کو جو …

مزید پڑھیں