بچوں کا کالم

نظم: موبائل اور بچپن

از: ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد) معصوم بچپن میں اے موبائل آنا تراچھین کر لے گیا ان سے سہانا بچپنتو جب سے آیا ہےسنائی نہیں پڑتی بچوں کی آوازیںنہ نانی کی کہانیاں ہیںنہ دادی کی میٹھی لوریاںنہ بچپن کی ہٹھ کھیلیاںنہ وہ شرارتیں نہ وہ کلکاریاںتونے الجھا دیا ویڈیوں گیم …

مزید پڑھیں

ایسے کرو اپنا کام۔۔۔۔۔۔

ازقلم: حُسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹرا بیٹا!!!….. "راجو، تم یہ کیا کر رہے ہو؟ تمھیں کتنی بار سمجھایاہے کہ اپنا کام اپنے آپ کیا کرو۔ شرٹ ، پینٹ اور موزے صحیح طرح سے پہنا کرو۔ ہمیشہ بٹن نیچے اوپر لگاتے ہو۔ تم کب سیکھو گے؟بیٹا اچھے بچے اپنے سارے کام خود سے …

مزید پڑھیں

بچوں کا نظم: ماسک اور صفائی

خیال آرائی: ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد،یو۔پی)[email protected] ننھے منے پیارے بچوں !ماسک پہن کر باہر نکلوماسک کو ایسے پہننا تم کہناک بھی اچھے سےڈھکی ہوئی ہوباہر نکل کر پیارے بچوں !ماسک نہیں اتارنا تمکان پر لٹکاکریا پھر جیب میںماسک کو نہ رکھنا تمہاتھ بھی دھو نا صابن سےاور اگر نا …

مزید پڑھیں

بچوں میں مثبت شعور و آگہی: ہماری دینی و سماجی ضرورت

تحریر: عین الحق امینی قاسمی بچے اللہ کی امانت بھی ہیں اورسماجی ضرورت بھی ، یہی بچے کل جب بڑے ہوں گے، وہ سماج وملک کے معمار ہوں گے ،تو ان کے کاندھوں پر مختلف جہتوں سے ذمہ داریاں آئیں گی ،اُن کی خود داریوں اور مثبت شعور و آگہی …

مزید پڑھیں

بچوں کا کالم: سایہ

افسانہ نگار: ڈاکٹرصالحہ صدیقی (الہٰ آباد)[email protected] سونی اپنے گھر کی ہوشیار بچی تھی ،پڑھائی ،لکھائی اور کھیل کود میں ہمیشہ اول نمبر پر رہتی تھی ۔عمر تو اس کی تقریبا آٹھ سے دس برس ہی تھی ۔لیکن گھر میں سب کی دلاری تھی ،سونی کی ممی کو پیڑ پودوں سے …

مزید پڑھیں

بچوں کا کالم: نافرمانی کا انجام

از قلم: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ ( عزیز بچوں۔ آج ہم چھٹا کالم آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں جسمیں ہم نے ایک نافرمان قوم کا تذکرہ کیا ہے کہ اس قوم کو اللہ تعالیٰ نے سب کچھ دے رکھا تھا لیکن جب وہ قوم نافرمانی پر اتر آئی تو پھر …

مزید پڑھیں