نعت و منقبت

نعت : مرے مصطفے ہیں زمانے سے پہلے

رشحات قلم : شمس الحق علیمی مہراج گنج ادب سے رہو طیبہ آنے سے پہلےشہِ دیں کو دکھڑا سنانے سے پہلے زمیں کہہ رہی ہے یہی آسماں سےمرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے خدایا مِری آنکھ روشن تو کردےدیار مدینہ دکھانے سے پہلے جوکرکےگئ تھی شہ دیں سے وعدہچلی آئی …

مزید پڑھیں

نعت : پر رسول اللہ کا دین حسن رہ جائے گا

تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ ازقلم : میرزا امجد رازی سوزِ خلوت اور نہ سازِ انجمن رہ جاے گاکوئی نغمہ اور نہ کوئی خوش دَہن رہ جاے گاوَحشی و مجنوں نَہ کوئی دَشت و بَن رہ جاے گا کوئی گل باقی رہے گا نَے چمن رہ …

مزید پڑھیں

نعت : قبر میں لہرائیں گے تاحشر چشمے نور کے

از : ناچیز محمد حسین مشاہدؔ رضوی صبح طیبہ میں ہوئی بٹتے ہیں صدقے نور کےصدقے لینے نور کے آے ہیں تارے نور کے​ ہیں مرے آقا بنے سارے کے سارے نور کے​ذکر اُن کا جب بھی ہوگا ہوں گے چرچے نور کے​ دل میں نظروں میں بسیں طیبہ کی …

مزید پڑھیں

نعت : جب مدینے سے عطا خیرات ہو تو نعت ہو

رشحات خامہ : محمد نثار نظامی مہراج گنج۔ صاحب جودو سخا کی بات ہو تو نعت ہومرتسم دل میں جو ان کی ذات ہو تو نعت ہو کاسۂ فکروتخیل میں نہیں آب ثناجب مدینے سے عطا خیرات ہوتو نعت ہو عشق سے ان کے معطر ہے مرا پورا وجوددل کے …

مزید پڑھیں

نعت : دل مدینہ بنالیجیے

ازقلم : فرید عالم اشرفی فریدی بزم سرور سجا لیجئےپھر جگر جگمگا لیجئے دربدر میں نہ بھٹکوں شہا !مجھ کو اپنا بنا لیجئے گر ضیاء چاہیے عمر بھردل میں الفت بسا لیجئے عشق سرکار میں جھوم کردل مدینہ بنا لیجئے بارش نور ہونے لگیاپنے دامن بچھا لیجئے یا نبی!کب سے …

مزید پڑھیں

نعت : نعت کا ہرسو اجالا دیکھیے ۔

سخن آموز : فرید عالم اشرفی فریدی۔ شہر آقا کا نظارہ دیکھئےنور کا ہر سو اجالا دیکھئے سرورِ دیں کی عنایت ہو گئیہو گیا یثرب مدینہ دیکھئے سنَّتِ سرکار پر چلتے رہوزندگی ہوگی دو بالا دیکھئے رَبِّ ہَبْلیِ اُمّتیِ کہہ کر نبیامتی کو ہیں بچایا دیکھئے سدرہ پر جبریل جا …

مزید پڑھیں

نعت : عطا جنت کریں گے حشر میں محبوب یزدانی

نتیجہ فکر : محمد آفتاب رضا قمری بشر اپنی طرح کہنے کی نجدی چھوڑ نادانیکہ مدحت شاہ کی کرتی ہیں سب آیات قرآنی ترا اسم مبارک پھر جپوں نہ کیوں مرے آقامیں کھاتا ہوں ترا دانا میں پیتا ہوں ترا پانی عروج و ارتقاء کی مشکلیں آسان لگتی ہیںشہنشاہ مدینہ …

مزید پڑھیں

نعت : مدحت سرکار جو کرتا نہیں ۔

رشحات قلم : محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج خالقِ   عالم    کا  وہ   پیارا نہیںمدحتِ  سرکار   جو   کرتا   نہیں روضہ۶ سرکار جو بھی دیکھ لےحسن  جنت  پھر اسے بھاتا نہیں کون    ایسا   ہے  مجھے   بتلائیےصدقہ۶  سرکار  جو   کھاتا  نہیں کہتا  ہے  جو آقا  کو  اپنی   طرحشرم سے …

مزید پڑھیں

نعت : رحمت سید کونین کا چھایا بادل ۔

ازقلم : شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا بازار میری نظروں میں ہے وہ سب سے سنہرا بادلمیرے سرکار پہ کرتا تھا جو سایہ بادل میرے محبوب کا پاتا جو اشارہ بادلمیرا ایمان ہے ہو جاتا دو پارہ بادل میرے سرکار کا بچپن بھی تھا کتنا اچھا!ان پہ کرتا تھا ہمہ …

مزید پڑھیں

نعت : ہوزباں پر بس ثناے مصطفے

سخن آموز : فرید عالم اشرفی فریدی نور سے دل جگمگائے مصطفٰیرخ سے گر پردہ اٹھائے مصطفٰی حشر میں جنت دلائے مصطفٰینار سے ہم کو بچائے مصطفٰی روح جب تن سے جدا ہو اس گھڑیہو زباں پر بس ثنائے مصطفیٰ عشق سرور گر نہیں دل میں ترےغیر ممکن ہے ثنائے …

مزید پڑھیں