منقبت: یہی کہتا ہے دیوانہ مرے مسعود غازی کا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج

ہی  کہتا  دیوانہ  ہے  مرے  مسعود غازی کا
بہت  اعلی  گھرانا   ہے مرے مسعود غازی کا

بہت  پرنور  روضہ  ہے مرے مسعود غازی کا
بہت  ہی  اعلی رتبہ ہے مرے مسعود غازی ک

درِ  سالار  پر  جو  بھی  گیا  خالی نہیں   لوٹا
یہی  کہتا  زمانہ  ہے  مرے  مسعود  غازی  کا

کھڑے ہیں ہاتھ باندھے ان کے در پر ہندو اور مسلم
سبھی کو فیض ملتا ہے مرے مسعود غازی کا

  نہیں  مشکل  اسے  در پیش آتی ہے زمانے میں
پڑھا جس نے بھی شجرہ ہے مرے مسعود غازی کا

ملےگا جام کوثر اس کو بھی میدان محشر میں
جہاں میں جو بھی شیدا ہے مرے مسعود غازی کا

یہی  تو  عاشق  احمد  رضا  کہتے  ہیں اے نوری 
زمانہ  صدقہ  کھاتا   ہے  مرے  مسعود   غازی کا

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

ہمارےبارے میں ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانبدارانہ نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نعت رسول: طائرِ مدینہ تو! لے کے دردِ دل جاتا

مرشدی تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کے ایک مصرع پر طبع آزمائی کی کوشش نتیجۂ فکر: …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے