کانپور: قاضی شہر کا عرس چہلم 8 مارچ کو، عوام سے شرکت کی اپیل

ہمیشہ حکم پہ مرکز کے سر جھکایا ہے
یہ کام سب سے بڑا ہے ریاض احمد کا

عرس چہلم آبروئے اہل سنت ریاض ملت محافظ مسلک اعلیٰ حضرت حضرت علامہ الحاج الشاہ حافظ و قاری مولانا ریاض احمد حشمتی قادری رضوی علیہ الرحمتہ (سابق قاضی شہر کانپور)

مورخہ 8. مارچ 2021 . بروز پیر بمقام آزاد پارک میدان نئی جامع مسجد بابو پور کانپور میں ہونے جارہا ہے جس میں ان شاء اللہ آل رسول جانشین فاتح بلگرام حضرت علامہ الشاہ سید محمد اویس مصطفیٰ قادری واسطی صاحب قبلہ بلگرام شریف ۔
و آل رسول جانشین سر کار کالپی حضرت علامہ الحاج الشاہ سید محمد غیاث الدین احمد قادری ترمذی صاحب قبلہ کالپی شریف و آل رسول جانشین سرکار مسولی حضرت علامہ الحاج الشاہ سید محمد گل زار اسمٰعیل قادری اسمٰعیلی رزاقی صاحب قبلہ مسولی شریف و قاضی القضاۃ فی الہند جانشین حضور تاج الشریعہ قائد اہل سنت حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد عسجد رضا خان قادری صاحب قبلہ بریلی شریف و نائب قاضی القضاتہ فی الہند محدث کبیر ممتازالفقہاء حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد ضیاء المصطفیٰ قادری امجدی صاحب قبلہ جامعہ امجدیہ گھوسی و مفکر اسلام جامع معقول و منقول حضرت علامہ مفتی محمد عاشق حسین رضوی قادری صاحب قبلہ ناظم تعلیمات جامعتہ الرضا بریلی شریف و مصباح الفقہاء خلیفہ حضور تاج الشریعہ و خلیفہ حضور رئیس الاتقیاء زینت درس گاہ حضرت العلام حصرت علامہ مفتی ڈاکٹر مولانا محمد اویس رضا مونس اویسی صاحب قبلہ قادری رضوی واسطی نائب قاضی شرع کانپور و استاذ الجامعتہ العربیہ احسن المدارس قدیم کانپور و دیگر علمائے اہل سنت ائمہ مساجد کانپور تشریف لارہے ہیں

فقیر قادری خلیفہ حضور کمال ملت جانشین سرکار رفاعی سید کمال الدین صاحب رفاعی ۔ و خلیفہ حضور شیخ الاسلام حضرت علامہ سید محمد مدنی میاں صاحب اشرفی محمد تیسیر الدین تحسین رضا رفاعی اشرفی کی تمامی اہل سنت و جماعت عوام اہل سنت و خواص اہل سنت سے اپیل ہیکہ عرس چہلم شریف میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں اور بارگاہ حضور قاضی شہر کانپور رحمتہ اللہ علیہ میں خراج عقیدت پیش کریں۔

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

ہمارےبارے میں ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانبدارانہ نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کان پور: جلسہ استقبالیہ و نذر غوث پاک کا انعقاد

کان پور: 20 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل جمعہ کو بعد نماز عشاء مصری بازر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے