جمیعت علما مہیلیا کا قیام، عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا

پہانی/ہردوئی: 10فروری/ ہماری آواز(یاسرقاسمی) بدھ کو جمیعت علماء پہانی کے زیر اہتمام موضع مہیلیا میں تین مواضعات مہیلیا، واجد نگر اور سر پہنجو کے علماء وحفاظ  و ائمہ مساجد کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں ذیلی شاخ جمعیت علماء مہیلیا کا قیام عمل میں آیا، اس موقع پر جمیت علماء پہانی کے صدر مولانا عطاءاللہ قاسمی بطور مشاہد موجود رہے میٹنگ میں مفتی محمد جاوید قاسمی صدر، حافظ محمد آصف جنرل سیکریٹری، حافظ محمد قمر  خزانچی ، مولانا محمد ہارون ، مولانا سرتاج، اور حافظ وصی نائب صدور، حافظ محمد ریحان سکریٹری، محمد شمیم میڈیا انچارج،مولانا محمد آصف ترجمان ، نور محمد عالم  پوروہ و محمد اسرار معاونین خصوصی ،محمد آفاق، بدرالدین محمد عرفان اور اسلام الدین قانونی مشیر کار منتخب ہوئے، مولانا عطاء اللہ قاسمی نے سبھی نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

ہمارےبارے میں ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانبدارانہ نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

اپنے دلوں میں تقوی اور فکر اخرت پیدا کریں مسلمان: مفتی محمد اخلاق

شاہ آباد /ہردوئی ( حافظ طریق احمد)شاہ اباد علاقہ کے ہررئی گاوں میں گزشتہ شب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے