جمعیتہ علماء ضلع اوریا کی ایڈہاک کمیٹی کی ہوئی تشکیل

اوریا: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم) 21 جنوری// آج جمعرات کے روز مدرسہ ضیاء القرآن قصبہ خانپور اوریا میں حاجی شکیل کی صدارت میں ایک نشست منعقد ہوئی، نشست میں اترپردیش (وسط زون ) کے جنرل سیکرٹری مفتی ظفر احمد قاسمی ونائب صدر مولانا عبد الرب قاسمی کے پر مغز خطابات کے بعد علماء وعمائدین شہر کی موجودگی میں ممبر سازی کے لئے ایڈہاک کمیٹی کی تشکیل عمل میں آئی ، مولانا ابوبکر، حاجی شکیل، مفتی محمد عمران اور قاری عبدالمقتدر کیٹی کے ارکان منتخب ہوئے ۔

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

ہمارےبارے میں ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانبدارانہ نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رئیس التحریر حضرت علامہ یٰس اختر مصباحی صاحب کا جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف میں طلبۂ جامعہ سے فکری اور آفاقی خطاب

مارہرہ شریف: 26مارچ، ہماری آواز(ضیاءالرحمن امجدی) جامعہ احسن البرکات خانقاہ برکاتیہ بڑی سرکار مارہرہ شریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے