وراٹ کوہلی بنے باپ، گھر آئی بیٹی

نئی دہلی: ہماری آواز /11 جنوری (نامہ نگار) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی بیوی اور اداکارہ انوشکا شرما کے گھر ننھی پری آئی ہے۔ وراٹ نے خود ٹویٹر پر پیر کے روز اس کی اطلاع دی۔ وراٹ نے ٹویٹر پر کہا کہ ’’ ہم دونوں کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ آج دوپہر ہمارے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

ہمارےبارے میں الطاف رضا

محترم الطاف رضا صاحب ہماری آواز کے شعبہ اسپورٹس (کھیل) کے ایڈیٹر ہیں۔ رابطہ نمبر:07408299744 (ادارہ)

یہ بھی پڑھیں

کووڈ سے متاثر معروف ماہر رقض سنیل کوٹھاری کا87 سال کی عمر میں موت

نئی دہلی: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) پدم شری یافتہ معرف رقص کے تاریخ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے