ناگالینڈ کی وادی میں جنگل کی آگ روکنے کے لیے این۔ڈی۔آر۔ایف۔ کی 7 ٹیمیں تعینات

کوہیما (ناگالینڈ): 2 جنوری (اے این آئی): کوہیما کے قریب واقع وادی داجوکو میں نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کی سات ٹیمیں فائر فائر کے مشن کے لئے متعین کردی گئیں ہیں۔
ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) نے دجوکو وادی میں فائر مشن کے لئے بامبی بالکیٹس سے لیس تین اور ہیلی کاپٹر بھی تعینات کردیئے ہیں۔
اس سے قبل، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کے روز منی پور ناگالینڈ بارڈر پر جنگل کی آگ کو روکنے کے لیے منی پور کے وزیر اعلیٰ این۔بیرن سنگھ کو مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

ہمارےبارے میں ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانبدارانہ نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کسانوں کے خلاف ’قلعہ بندی‘ ٹھیک نہیں: راہل

ہماری آواز/نئی دہلی،3 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے