اویسی کا مرکزی حکومت پر حملہ: مرکز صحافیوں کو لداخ اور ڈیپسانگ جانے کی اجازت کیوں نہیں دیتا؟

حیدرآباد / تلنگانہ: 31 دسمبر (اے۔این۔آئی۔): آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (ایم۔آئی۔ایم۔) کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بدھ کے روز لداخ اور وادی ڈیپسانگ میں صحافیوں اور نیوز میڈیا اہلکاروں کو جانے کی اجازت نہ دینے پر مرکزی حکومت پر سوال اٹھایا۔ .
"چینی فوجوں نے ڈیپسانگ اور وادی گلوان میں 1000 مربع کلومیٹر پر قبضہ کر لیا ہے۔ وزیر دفاع کیوں نہیں بتا رہے ہیں کہ وہ اس سرزمین کو چین سے واپس کیسے حاصل کریں گے۔ وہ کیا اقدامات کریں گے؟ راجیہ سبھا میں، یہ کہا جارہا ہے کہ وہ مکمل جان کاری دیں گے لیکن ابھی تک ایسا نہیں ہوا۔ مودی سرکار میڈیا کو سینئر میڈیا والے لوگوں کی طرح لداخ اور وادی ڈیپسانگ تک کیوں نہیں لے جاتی ہے؟ ” انھوں نے کہا۔

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

ہمارےبارے میں ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانبدارانہ نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

اسماء اہل بدر کے ورد سے مصیبتیں ختم ہوتی ہیں، کورونا کے خاتمہ کے لیے 17 /رمضان کو گھر گھر ورد کا اہتمام کیا جائے: مولانا ممشاد پاشاہ کا بیان

حیدرآباد 27 اپریل(راست) تاریخ اسلام گواہ ہے کہ 1400 سو سال کی اسلامی تاریخ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے