راہل گاندھی نےکسان تحریک میں جان گنوانے والوں کو پیش کی خراج عقیدت، کہا: کسانوں کی قربانی رنگ لائے گی


ہماری آواز دہلی
نئی دہلی،20 دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دہلی میں کسانوں کے احتجاج کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ گنوانے والے کسانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے مسٹر گاندھی نے کہا ’’کسانوں کی جدوجہد اور قربانی یقیناً رنگ لائے گی! کسان بھائیوں اور بہنوں کو سلام اور خراج عقیدت۔‘‘
انہوں نے ’کسان سنگھرش سمیتی‘ کے ’اکھل بھارتیہ مورچہ‘ کی جانب سے تیارایک پوسٹر بھی پوسٹ کیا ہے جس میں ’کسانوں کے احتجاج کے دوران شہید ہونے والے کسانوں کو خراج تحسین‘ لکھا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی شہید ہو نے کسانوں کی تصاویر بھی پوسٹ کی گئی ہیں۔

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

ہمارےبارے میں محمد شعیب رضا

محمد شعیب رضا نظامی فیضی ہماری آواز اردو،ہندی ویب پورٹل و میگزین کے بانی و چیف ایڈیٹر ہیں۔ رابطہ نمبر: 09792125987 (ادارہ)

یہ بھی پڑھیں

حکومت کسانوں کو کچلنے پر تلی ہے:راہل، پرینکا

ہماری آواز/نئی دہلی 2 فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے