اکھلیش کا 2022 میں اکثریت کے ساتھ حکومت سازی کا دعوی

اعظم گڑھ، ہماری آواز:14دسمبر(پریس ریلیز)

سماج وادی پارٹی(ایس۔پی۔) کے سربراہ و اعظم گڑھ کے رکن پارلیمان اکھلیش یادو نے یو پی میں سال 2022 کے اسمبلی انتخابات میں اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کا دعوی کیا ہے۔

مسٹر یادو نے پیر کو کہا کہ مرکز و ریاست کی بی جے پی حکومت سبھی محاذ پر ناکام ثابت ہوئی ہے اور کہا کہ کسان تحریک کے ساتھ سماج وادی پارٹی پوری ایمانداری سے کھڑی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مرکز اور ریاست کی حکومت کسان مخالف ہے۔

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

ہمارےبارے میں ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانبدارانہ نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں عرس خواجہ غریب نواز

سدھارتھ نگر/ ادارہ وخانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے