امریکہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ: دو کی موت، معاملہ کی تحقیقات کا حکم

ٹیکساس ہماری آواز

امریکی ریاست ٹیکساس کے مغربی حصے میں ایک کھیت میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ متعلقہ عہدیداروں نے اس بارے میں معلومات دی۔ مچل کاؤنٹی کے شیرف پیٹرک ٹومبس نے اطلاع دی کہ جمعرات کے روز ایک ہیلی کاپٹر کولوراڈو سٹی کے جنوب مغرب میں آٹھ میل کے فاصلے پر گر کر تباہ ہوا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پائلٹ اور مسافر کی موت حادثے میں ہوئی۔ ایف اے اے اور نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ اس معاملے کی تحقیقات کریں گے۔

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

ہمارےبارے میں ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانبدارانہ نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مظلوم فلسطینیوں کے لہو کا ایک ایک قطرہ کل بروز قیامت طاقت و قوت رکھنے والے مسلم حکمرانوں سے انتقام لے گا

تحریر: آصف جمیل امجدی فلسطین سے مسلمانوں کی مذہبی اور اخلاقی تاریخ وابستہ ہے۔یہ وہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے