یوپی

صلہ رحمی اور اس کی وسعت

کتاب : الحقیقۃ الباھرۃ فی اسرار الشریعۃ الطاھرۃترجمانی : مدثر جمال رفاعی تونسوی عفا اللہ عنہ سلسلہ مبارکہ رفاعیہ کے جلیل القدر بزرگ ، شیخ الاسلام ، سیدی امام محمد ابو الھدی الصیادی الرفاعی الحسینی قدس اللہ سرہ صلہ رحمی کی حقیقت اور ترغیب بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں :رسول …

مزید پڑھیں

نظم: خالق کونین کا چرچا کریں رمضان میں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی خالقِ  کونین   کا  چرچا   کریں   رمضان  میںہوں گی حاصل آپ کو بھی برکتیں رمضان میں کیا  امیری  کیا  غریبی کچھ   پتہ چلتا   نہیںاس  قدر  نازل ہوئی  ہیں  برکتیں رمضان میں رکھتے ہیں روزہ سبھی بچے جواں ہو یا ضعیفاس لئے دکھتی …

مزید پڑھیں

نعت رسول: ہر شخص کی زبان پہ مدحت ہے آپ کی

نتیجۂ فکر: نذیر اظہرؔ کٹیہاری ہر شخص کی زبان پہ مدحت ہے آپ کی"دنیا میں بے مثال رسالت ہے آپﷺ کی” مفلس ہو یا امیر ، ملا ہے سبھی کو حقانصاف والی ایسی عدالت ہے آپﷺ کی گر چاہتے ہو رب کی رضا تو یہ جان لوہر حال میں ضروری …

مزید پڑھیں